تازہ ترین  

سخنوران قصور اور پروفیسر محمد لطیف اشعر
    |     3 months ago     |    گوشہ ادب
سخنوران قصور پروفیسر محمد لطیف اشعر صاحب کی بہترین بھرپور اور قابل تحسین کاوش ھے
جس میں انہوں نے ضلع قصور کے اردو شعرآء کی تاریخ اور کلام کو بہترین انداز سے مرتب کیا ھے مجھے بہت پہلے اس کتاب کی آمد کی خبر پروفیسر نوید عاجز صاحب پاکپتن شریف سے ملی پروفیسر صاحب قلم قبیلہ پاکستان کے ھیڈ بھی ھیں اور پروفیسر لطیف صاحب کے دوست بھی انہی کے ذوق کو دیکھ کر پروفیسر لطیف صاحب نے انتھک محنت بھرپور دل جمی سے اس کتاب کو ترتیب دیا
قصور کے شعراء کی ترجمانی کے ساتھ ساتھ یہ کتاب آیک تاریخی اثاثہ بھی ھے
جہان تک میں سمجھتا ھوں اس کتاب کی اشاعت نے قصور کے شعراء کا حوصلہ بڑھایا ھے اور قصور کے سخنوروں کا قد پآکستان بھر میں اونچا کیا ھے
اپنے تئیں اتنی بڑی ذمہ داری کو بخوبی نبھانے اور ادب کے لئے اپنی مالی و علمی صلاحیتیں خرچ کرنے پر میں پنجند آرٹ کلب کھڈیاں اور بزم جمیل جمبر کیطرف سے پروفیسر لطیف صاحب کے لئے دعاگو ھوں اور پروفیسر صاحب کو سلام پیش کرتا ھوں جنہوں نے چھوٹی عمر میں دھائیوں کا ادبی کارنامہ سر انجام دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved