تازہ ترین  

مولانا فضل الرحمن کے لیے بڑی خوشخبری ، پیپلز پارٹی نے اعلان کردیا۔۔۔تفصیلات جانیے
    |     3 weeks ago     |    اہم خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے حکومت مخالف ملین مارچ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق  احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر جب سابق صدر آصف علی زرداری سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف مارچ میں ان کے ساتھ ہو گی۔ 25 جولائی کو یوم سیاہ کے موقع پر حزب اختلاف کے مشترکہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا تھا کہ ملین مارچ پاکستان کی تاریخ کا بڑا اجتماع ہو گا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ تمام سیاسی کارکنوں اور رہنماوں کو ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved