تازہ ترین  

اب تو دل سے بگاڑ لی ہم نے ۔۔۔ اب تو شاید سُدھر ہی جائیں ہم
    |     3 months ago     |    شعر و شاعری
اس سے پہلے کہ مر ہی جائیں ہم
جس سے ڈرنا ہے ڈر ہی جائیں ہم

جس طرف یے رواں دواں دنیا
کیا ہے لازم اُدھر ہی جائیں ہم

اب تو دل سے بگاڑ لی ہم نے
اب تو شاید سُدھر ہی جائیں ہم

کوئی اپنا بھی منتظر ہو گا
رات بھیگی ہے گھر ہی جائیں ہم

اب کے دریا کے دیکھ کر تیور
عین ممکن بپھر ہی جاٸیں ہم






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved