تازہ ترین  

بھارتی کناڈا ٹی وی کی نامور اداکارہ شوبھا ایم وی کار حادثے میں ہلاک ہوگئی۔۔۔پرستاروں کے لیے افسوسناک خبر آگئی
    |     1 month ago     |    شوبز
ایکسپریس کے مطابق کناڈا ٹی وی کے مقبول ترین ٹی وی شو مگالو جنکی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شوبھا ایم وی 5 افراد کے ساتھ کار میں بنگلورو جارہی تھی کہ نیشنل ہائی وے پر ان کی کار تیز رفتارٹرک سے ٹکراگئی، حادثے کے دوران اداکارہ شوبھا ہلاک ہوگئی۔

حادثہ بھارتی ریاسٹ کرناٹکا کے علاقےکنچی گنالو گاؤں کے نزدیک پیش آیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ اداکارہ کی موت پرکناڈا شوبز انڈسٹری کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔







Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved