تازہ ترین  

ورلڈکپ 2019, پاک بھارت میچ میں استعمال ہونے والی گیند اور ٹاس کے لیے استعمال ہونے والا سکہ کتنے ڈالرز میں فروخت ہوا ۔ ؟تفصیلات جانیے
    |     3 months ago     |    سپورٹس
ورلڈکپ 2019 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 16جون کو کھیلا جانے والا میچ اب تک تلخ یادوں کا حصہ بن چکا ہے مگر اس اہم میچ کے متعلق بہت سی خبریں ابھی تک میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ اس حوالے سے لوگوں کی دلچسپی ابھی تک برقرار ہے۔ ورلڈ کپ 2019 کے اس تاریخی میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2150 ڈالرز جبکہ ٹاس کے لیے استعمال ہونے والا سکہ 1450 ڈالرز میں فروخت ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کی گیند اور ٹاس کے لیے استعمال ہونے والا سکہ بھاری رقم میں فروخت ہونا تو الگ بات ہے ، اس میچ کی سکور شیٹ 1100 ڈالرز میں فروخت ہوچکی ہے۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved