تازہ ترین  

کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلرز نے حملہ کردیا ، تیس منٹ میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
    |     2 weeks ago     |    اہم خبریں
کراچی (آپکی بات ڈاٹ کام) کراچی  میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلرز نے حملہ کردیا ، تیس منٹ میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلرز حملوں میں 30 منٹ کے دورانیے میں معروف اینکر مرید عباس سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے دو مختلف مقامات پر ٹارگٹ کلنگ حملوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں معروف ٹی وی اینکر مرید عباس بھی شامل ہیں۔ 

کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ شروع، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف نیوز اینکر کو قتل کردیا





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved