تازہ ترین  

ویڈیوز اصلی ہیں، حکومت نے فرانزک کروالی،مزید تین آڈیوز بھی موجود ہیں، اب ہم کیا کرنیوالے ہیں؟ مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کردیا‎
    |     4 months ago     |    اہم خبریں
لاہور(آپکی بات) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے ویڈیو ز کی فرانزک کروا لی ہے۔ جس سے اسکے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہمارے پاس دو تین مزید آڈیوز بھی موجود ہیں۔ جاوید چوہدری ویب کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد مرتبہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن ہر مرتبہ فیصلہ نئی سزاکی صورت میں سامنے آیا حکومت نے ویڈیو کی فرانزک کروا لی ہے جس سے ان کو ویڈیو کے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہماری قانونی ماہرین سے مشاورت جاری ہے معاملہ سپریم کورٹ یاکسی بھی فورم پر ہوا تو لے کر جاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ کو سزا دینے کا بوجھ بہت بڑا ہوتا ہے میرے پاس دو تین مزیدآڈیوز بھی موجود ہیں۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved