تازہ ترین  

جمشید دستی نے حکومتی پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج کر دکھایا ، آپ بھی جانیے
    |     4 months ago     |    اہم خبریں
جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سر منڈوا لیا
لاہور(آپکی بات ڈاٹ کام)سابق رکن اسمبلی جمشید دستی نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ نکا ل لیا۔ ڈیلی پاکستان کے مطابق جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت اپنا سر منڈوالیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے غریب سے ایک وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔جمشید دستی نے کہا کہ پوری قوم میری طرح گنجا ہو کر مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved