تازہ ترین  

ابھرتی ماڈل اقرا خان کی آپکی بات ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو
    |     2 weeks ago     |    شوبز
س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج: میں نے اپنے کیئرئیر کا آغاز دو سال پہلے کیا
س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
ج: مجھے اس فیلڈ می آنے کا بہت شوق تھا اس لیئے اس فلیڈ میں آئی
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے،کوکنگ کر سکتی ہیں
ج: جی مجھے کھانے میں بریانی بہت ہی زیادہ پسند ہے
س: آپ کی تعلیم کتنی ہیں اور آپ کہاں پید ا ہوئی
ج: میری تعلیم میڑک ہے میں سرگودھا میں پیدا ہوئی
س:شادی ہو چکی ہے اگر نہیں ہوئی تو شادی کب کر رہی ہو او کس سے
ج: شادی کا فی الحال کوئی اردہ نہیں
س: اگر آپ ایکٹریس نہ ہوتی تو کیا ہوتی
ج: اگر میں ایکٹریس نہ ہوتی تو ائیر فورس جوائن کرتی
س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج: جی آجکل جو کام ہو رہا ہے بہت اچھا ہے لیکن اس میں تبدیلی بہت ضروری ہے
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہی
ج: جی ہاں کام سے مطمئن ہوں جب میرے سنیئر اسد فتح علیخاں صاحب میرے کام کی تعریف کرتے ہیں تو بہت حوصلہ ملتا ہے
س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: جی مستقبل م یں کام جاری رکھنے کا ہی اردہ ہے
س: آپ کا پسندیدہ گانا کونسا ہے
ج:: نصرت فتح علی خان صاحب کا دِل امید توڑا ہے کسی نے
س: کس بات پر آپ کی آنکھ نم ہو جاتی ہے
ج: رشتے،یؐ جب کوئی معذور یا بیبس انسان کو دیکھتی ہوں تو آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
س: کو ئی ایسی خواہش جوپوری نہ ہو سکی ہو
ج: کوئی خوایش نہیں جو پوری نہ ہو سکی ہو
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گی ج
: پاکستان میں ہی کام کرنا اچھا لگتا ہے
س: کس پاکستانی ہیروکے ساتھ کام کرنا پسند کریں
ج: ہمایوں سعید یا فہد سر کے ساتھ
س: بچپن کو ئی ایسی شرارت جو آپ کو آج بھی یاد ہو
ج: میں لوگوں کے گھر جا کر ان کا پینے کا پانی ضائع کر دیتی تھی جس پر میری بہت پٹائی ہوتی تھی
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
ج: بہت ساری شخصیات ہیں لیکن ایک سنگر کی حیثیت سے نصرت فتح علیخان
س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج: جو وزیر اعظم ہیں ان کے گلے میں کونسا پھولوں کے ہار ڈالے جارہے ہیں اسلیئے شوق نہیں
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیئں گے
ج: اگر ہم اپنے اعمال درست کر لیں تو حکمران خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved