تازہ ترین  

کہتے تھے آؤ میں کنٹینر دوں گا میں جو نکلی ہوں تو ڈرتے کیوں ہو ؟۔۔۔۔۔مریم نواز کا نیا بیان سامنے آگیا
    |     2 weeks ago     |    اہم خبریں
لاہور (آپکی بات ڈاٹ کام) مریم نواز شریف نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس کی آج احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی جانب سے تردید کی جا چکی ہے ۔ اس پر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس کے پاس مزید ثبوت بھی ہیں اور باقی ثبوت منڈی بہاوالدین جلسے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے تاہم منڈی بہاو الدین جلسے کی اجازت نہیں گئی اور ہر طرح سے جلسہ رکوانے کی کوشش کی جارہی ہے اس حوالے سے مریم نواز نے بذریعہ ٹویٹر ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلے کنٹینر دینے کا اعلان کیا تھا اور اب میں نکلی ہوں تو تو ڈرتے کیوں ہو۔۔۔۔مریم نواز کا مکمل ٹویٹ مندرجہ ذیل ہے۔

‏مانگے تانگے کی کرسی پر مرتے کیوں ہو؟
عمل نہیں تو جھوٹی باتیں کرتے کیوں ہو؟
کہتے تھے آؤ میں کنٹینر دوں گا
میں جو نکلی ہوں تو ڈرتے کیوں ہو ؟





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved