تازہ ترین  

محمد اعظم منظور قادری اور محمد کاشف حسین قصوری کے نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے رلیز
    |     3 months ago     |    اہم خبریں

کمالیہ ، آپکی بات ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ نیوز ایڈیٹر ) آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں کے لکھاری اور ان گنت کلاموں کے عظیم شاعر صادق صاحب کے کلام و اضافی شاعری اور صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ کلام سے کمالیہ کے عظیم نعت خواں حق ٹی وی اور وسیب ٹی وی کے ایوارڈ یافتہ ثناء خواں محمد اعظم منظور قادری کی آواز میں سپیشل رمضان شریف کا سُپرہٹ کلام
۔1۔ مدینے والے میرے لجپال۔ 2۔ سوہنے دے در دے زرے بدر و ہلال بن گئے۔
اور ان کے شاگرد خاص محمد کاشف حسین قصوری کی آواز میں
۔1۔ خالی نہ موڑے زہرہ ؑ دا بابا۔ 2۔ ربا سانوں وی مدینہ توں وکھا دے، نعتیہ کلام ریکاڈ کروا دئیے گئے تھے جن میں سے”مدینے والے میرے لجپال“ سپیشل رمضان شریف کا سُپر ہٹ کلام اور
ربا سانوں وی مدینہ توں وکھا دے، نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے آغاز رمضان المبارک میں ریلیز ہو چکے تھے۔ ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور کی طرف سے بقیہ دو کلام رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ میں ہی اِن شاء اللہ بہت جلد رلیز ہوجائیں گے۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved