تازہ ترین  

عوامی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جائے : راوَ تسلیم اختر
    |     3 months ago     |    اہم خبریں
کمالیہ ، آپکی بات ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ تسلیم اختر کا شکایات پر لیٹ عملدرآمد کا نوٹس اور اظہار برہمی ۔ تفصیلات کے کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ محمد تسلیم اختر کی زیر صدارت افسران و اہلکاران میونسپل کمیٹی ایک اجلاس بسلسلہ شکایات منعقد ہوا جس چیف آفیسر راوَ حامد رضا،جملہ سب انجینئرز و اہلکاران نے شرکت کی ۔ راوَ محمد تسلیم اختر نے شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی طرف سے موصول ہونے والی شکایات کے ازالہ کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں ۔ کسی بھی اہلکار نے اس سلسلہ میں غفلت کا مظاہرہ کیا یا جان بوجھ کر شکایت پر عملدرآمد کو لیٹ کیا وہ کسی رعائیت کا مستحق نہ ہوگا ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved