تازہ ترین  

سبق یاد نہ کرنے پر پرائیویٹ سکول کی ٹیچر کا معصوم طالبعلم پر تشدد
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(سٹاف رپورٹر) سبق یاد نہ کرنے پر اینجلز سکول سسٹم کی ٹیچر کا معصوم طالبعلم پر وحشیانہ تشدد محلہ راجپوتاں کے واجد علی کا بیٹا حازق جوکہ ماڈل ٹاﺅن میں واقع اینجلز سکول سسٹم میں چوتھی کلاس کاطالبعلم تھا گزشتہ روز اس نے سبق یاد نہ کیاتو اس کی ٹیچر سونیلہ نے معصوم طالبعلم کو وحشیانہ تشد دکرکے شدیدزخمی کردیا اینجلز سکول سسٹم ماڈل ٹاﺅن کی ٹیچر سونیلہ کے وحشیانہ تشدد سے زخمی ہونیوالے طالبعلم حازق کو طبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا رابطہ کرنے پر اینجلز سکول سسٹم ماڈل ٹاﺅن کے ڈائریکٹر سلیم یونس چیمہ نے بتایا کہ اس میں قصور ٹیچر کا نظر آرہا ہے بہرحال ہم معاملہ کو دیکھ رہے ہیں  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved