تازہ ترین  

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ناقص اور مضر صحت اشیاءتیار کرنے والی بیکری کو50ہزار روپے جرمانہ
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ناقص اور مضر صحت اشیاءتیار کرنے والی بیکری کو50ہزار روپے جرمانہ اور وارننگ۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے عوامی شکایات پرتھانہ ستراہ کے علاقہ شہتاب گڑھ میں واقع الحبیب بیکری پر چھاپہ مارا تو وہاں پر گندگی پائی گئی جبکہ ناقص اور مضر صحت اشیاءبھی فوخت ہورہی تھیں جس پر انہوں نے بیکری کے مالک عبدالشکور اور بلال کو50ہزار روپے جرمانہ کیا اور شکایات دور کرنے کیلئے وارننگ دی اور اس موقع پر ناقص اور مضر صحت کیچپ کی بھاری مقدار بھی تلف کردی اہل دیہہ نے ناقص اور مضر صحت اشیاءتیار کرنے والی بیکری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved