تازہ ترین  

ممبران کی بلاتفریق خدمت کا جذبہ لے کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،میاں ابوصفیان
    |     4 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(محمدامین رضا مغل)امیدوار برائے صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن میاں ابوصفیان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل اور ممبران کی بلاتفریق خدمت کا جذبہ لے کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور انشاءاللہ20اپریل کو تمام ممبران اتحاد گروپ کے پورے پینل کو کامیاب کروائیں گے اور انشاءاللہ کامیاب ہونے کے بعد اپنی نومنتخب کابینہ کی باہم مشاورت سے تمام ممبران کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاﺅں گا انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی سرکاری تعلیمی داروں کے شانہ بشانہ طلباءوطالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں اس موقع پرجنرل سیکرٹری حافظ رانا افضال ، امیدواربرائے جنرل سیکرٹری وقار انور،امیدوار برائے فنانس سیکرٹری افضل حیات اور امیدوار برائے انفارمیشن سیکرٹری رانا محمدیاسر ودیگر بھی موجود تھے





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved