تازہ ترین  

ایم ایس ایف کے نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں ،محمدافضل منشا
    |     3 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (محمدامین رضا مغل)سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمدافضل منشاءنے کہا ہے کہ ایم ایس ایف کے نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں اور قابل فخر ہیں وہ طلباءجو اس پارٹی کا حصہ ہیں جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ آفس منشاءپلازہ میں ایم ایس ایف کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں ہونے کے باوجود لوگوں کی مسلم لیگ ن میں جوق درجوق شمولیت ہی اس پارٹی کی مقبولیت کی وجہ ہے اس موقع پر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ رانا رضا، ایم ایس ایف کے تحصیل صدر طیب ڈوگر سابق تحصیل صدر ارمان گھمن، سٹی چیئرمین علی بٹ، وائس چیئرمین ملک مجاہد، حسن شاہ، عاطی شاہ، حامی شاہ، ہارون گوندل، عاصم گجر، روباجٹ، سنی رانا سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved