تازہ ترین  

ڈسکہ یونین آف جرنلسٹ کی عبوری کابینہ کی تشکیل
    |     3 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (وائس آف ڈسکہ رپورٹ) ڈسکہ یونین آف جرنلسٹ کا جنرل اجلاس زیر صدارت محمدامین رضا منعقد ہوا اجلاس کاباقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت مقبول ﷺ سے کیاگیا اجلاس میں تمام ممبران ڈسکہ یونین آف جرنلسٹس نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ رائے سے صدر ‘جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات و نشریات پر مشتمل 3رکنی عبوری کابینہ تشکیل دے دی گئی یہ عبوری باڈی دسمبر2019ءتک ڈسکہ یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن کروانے کی پابندہوگی اورالیکشن ہوتے ہی یہ عبوری باڈی کا وجود ختم ہوجائیگا





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved