تازہ ترین  

آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے سانحہ نیوزی لینڈ کی مذمت
    |     2 weeks ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئرایسوسی ایشن کا مذمتی اجلاس زیرصدارت سرپرست اعلیٰ زبیراحمدانصاری منعقد ہوا اجلاس میں نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران مساجد میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی زبیراحمدانصاری ، ایم ایم علی ،محمدامین رضا ودیگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے اس واقعہ کو بدترین دہشتگردی کا واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہتے نمازیوں کو خون میں نہلانے والے دہشتگردوں کانہ انسانیت سے کوئی تعلق ہے نہ کسی مذہب سے انہوں نے واقعہ میں ملوث عناصر کونشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved