تازہ ترین  

معروف برانڈ کھاڈی نے ڈسکہ میں نئی برانچ کاافتتاح کردیا
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (وائس آف ڈسکہ رپورٹ)معروف برانڈ کھاڈی نے کالج روڈڈسکہ پر نئی برانچ کاافتتاح کردیاگزشتہ روز افتتاحی تقریب میں سیاسی سماجی کاروباری اور صحافتی شخصیات سمیت خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ڈائریکٹر کارپوریٹ کمیونیکیشن کھاڈی انجم ندارحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر برانچ کا افتتاح صارفین کی پرزور فرمائش پر کیا گیا ہے کھاڈی ہمیشہ جدت کے ذریعے تخلیق پر یقین رکھتا ہے اکوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جاتا ور اس نئے سٹور کی لوکیشن برانڈ کے عزم کا اظہار کرتی ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved