تازہ ترین  

دعوت پرآئے مہمان لٹ گئے
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (محمدامین رضا مغل)سرکل بھر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری ،سرکل انچارج کنٹرول کرنے میں ناکام،ڈکیتی کی واردات میںدعوت پر آئے مہمان لٹ گئے نواحی موضع یونس آباد کے رہائشی وسیم ولد محمد سلیم نے اپنے گھر میں عزیزوں کی دعوت رکھی تھی مہمان مامی شازیہ نانی کزن وغیرہ جونہی گھرمیں داخل ہونے لگے تو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے گن پوائنٹ 8 تولے طلائی زیورات لوٹ لئے اور فرار ہو گئے 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved