تازہ ترین  

ڈی ایچ او ڈاکٹر عدان کی میانوالی بنگلہ میں کارروائی3میڈیکل سٹور سیل
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
 ڈسکہ(محمدامین رضا مغل)عطائیت کے خلاف مہم کے دوران ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عدان کی میانوالی بنگلہ میں کارروائی3میڈیکل سٹور سیل کردئے متعدد کو نوٹس اور وارننگ۔ پنجاب بھر میں عطائیت کے خلاف جاری مہم کے سلسلہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمدعدنان نے میانوالی بنگلہ میں کارروائی کرتے ہوئے12میڈیکل سٹورز چیک کئے جن میں سے خالد میڈیکل سٹور، بسم اللہ فارمیسی اور ہنجرا میڈیکل سٹورز کو سیل کردیا جبکہ باقیوں کو نوٹس اور وارننگ جاری کردی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عطائیت اور ناقص ادویات فروخت کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی اور تاﺅٹ مافیا کا قلع قمع کردیا جائے گا  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved