تازہ ترین  

شرط لگاکر ویلنگ کرتے 2نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ایک کی حالت تشویشناک
    |     2 weeks ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (محمدامین رضا مغل)شرط لگاکر ویلنگ کرتے 2نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ایک کی حالت تشویشناک تھانہ ستراہ کے موضع ستراہ کے نوجوان حمزہ ، شہباز اور نبیل 10ہزار روپے شرط لگا کرون ویلنگ کررہے تھے کہ موکھل پلی کے قریب تیز رفتاری سے بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں حمزہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ شہباز اور نبیل کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کیا جارہا تھاکہ شہباز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا اور نبیل کو تشویشناک ھالت میں لاہور منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت بھی نازک بتائی جارہی ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved