تازہ ترین  

آل پنجاب سیرت امام الانبیاء کانفرنس کا انعقاد رائیونڈ میں ہوگا ، ملک بھر کے جید علماء کرام کے خطابات ہوں گے
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
رائیونڈ ( آپکی بات ڈاٹ کام ) آل پنجاب سیرت امام الانبیاء کانفرنس کا انعقاد رائیونڈ میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جامع مسجد سبحان جیا بگا روڈ رائیونڈ میں 23 مارچ 2019 کو آل پنجاب سیرت امام الانبیاء کانفرنس کا انعقاد ہورہا ہےجس میں ملک بھر کے جید علماء کرام کے خطابات ہوں گے اور اس کے ساتھ ساتھ کانفرنس میں شرکت کرنے والوں میں بذریعہ قرعہ اندازی تین عمرے کے ٹکٹ اور دیگر بےشمار انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔انتظامیہ مسجد بھٹی برادران نے اہل اسلام سے شرکت کی پر زور اپیل کی ہے۔
٭٭٭ 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved