تازہ ترین  

پھولوں سا بھرا شجر اچھا لگتا ہے
    |     4 weeks ago     |    شعر و شاعری
پھولوں سا بھرا شجر اچھا لگتا ہے
گھر تو سب کو اپنا اچھا لگتا ہے
باغ میں بہت سے پھول یے کھلتے
مگر ان میں سے بھی کوئی ایک ہھول اچھا لگتا ہے
دنیا ساری ہی اچھی ہے تابی
مگر جہاں رہے ملکر سارے وہ گھر اپنا لگتاہے
دشمن بناببا کے جینا بھی کوئی جینا ہے
دشمنوں جو بھی دوست بنا کر جینا اپنا کگتا ہے
دریا کا کنارہ اچھا لگتا ہے
مگر خوشیاں کا ایک سمندر اپنا لگتا یے
لوگوں کی باتوں میں کیا جینا
لوگوں کا تو بس کام ہے کہتے جانا
جو سن کے چپ ہوجائے بکار کی باتوں کو
ایسا تو یارانہ اپنا لگتا ہے۔۔۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved