تازہ ترین  

بیلجئم کے کرکٹ اسٹار روقاص علی راجہ نے ایوارڈ حاصل کرلیا
    |     5 months ago     |    سپورٹس
ڈسکہ (محمدامین رضا مغل)بیلجئم کے کرکٹ سٹار اور RBCCکرکٹ کلب کے کپتان وقاص علی راجہ نے فرسٹ ڈویژن میں پہلا ایوارڈ حاصل کر کے بیلجئم کرکٹ کلبوں کی تاریخ میں نمایاں مقام حاصل کیا وقاص علی راجہ بیلجئم کرکٹ کی نیشنل ٹیم کے بہترین کھلاڑی ہیں جنہوں نے بہت کم عرصہ میں دنیائے کرکٹ میں ملک پاکستان کا نام روشن کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپ جیسے ممالک میں کرکٹ کو عام کرنے کیلئے نئی نسل میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں فٹبال کے کھیل کو بہت زیادہ اہمیت ملی ہے کرکٹ کو بہتر خطوط پر استوار کرنے کیلئے کرکٹ کلبوں اور کھلاڑیوں کو وہی مراعات دی جائیں جو دیگر کھیلوں میں کھلاڑیوں کو دی جاتی ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ کمیونٹی کے مخیر اور سماجی کارکنان کرکٹ کے فروغ کیلئے کرکٹ کلبوں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved