تازہ ترین  

گلوکار افضل ماہی کا نیاگیت ’’مشہور ہوندے گئے‘‘ 22فروری کو ریلیز ہوگا
    |     5 months ago     |    شوبز

لاہور (رپورٹ باؤ جی )گلوکار افضل ماہی کا نیا گیت ’’مشہور ہوندے گئے‘‘ 22فروری کو ریلیز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق فوک گلوکارافضل ماہی کے نئے گیت کی آڈیو ، ویڈیوریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے جسے 22فروری کو ریلیز کر دیا جائے گا اس گیت کے شاعر اسحاق ڈار، ریکارڈسٹ اشرف مرزا ہیں، اس گیت کو ایس ایم گولڈ کمپنی ریلیز کرے گی ،ایک ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے افضل ماہی نے بتایاکہ میرا یہ گیت شائقین موسیقی کو میرے سابقہ گیتوں سے بھی زیادہ پسند آئے گا ، انہوں نے کہا کہ گلوکار کی آواز اور شاعر کے لفظوں میں جان تب ہوتی ہے جب انہیں عشق کی چوٹ لگی ہو۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved