تازہ ترین  

نظم :موت تو برحق آنی ہے
    |     3 months ago     |    شعر و شاعری
اللہ توکل اگر کرتے ہو تم
پھر بندوں سے کیوں ڈرتے ہو
اللہ اگر کن فیہ کن کہہ دے
یہ دنیا پل میں ہل جائے گی
یہ دنیا تو مکڑی کا جالا ہے
انسان اس جالے کا شکاری ہے
نعمتیں کیسے جھٹلاؤ گے تم رب کی
ذوالجلال ہی تو سارے جہاں کا مالک ہے
اس دنیا کی رنگینیوں سے بندےتو نکل
تجھے موت تو برحق ایک دن آنی ہے
کیونکہ دنیا تو بس فانی ہے حمیدہ
اب وقت ہوا ہے جانے کا
اس دنیا میں ہم سب مسافر ہیں
اور موت تو برحق آنی ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved