تازہ ترین  

نیا گیت’’اک رل کے شام منایئے جی‘‘امانت راہی کی آواز میں آج ریکارڈ ہو گا
    |     5 months ago     |    شوبز

لاہور(باؤ جی)معروف فوک گلوکار امانت راہی کی آوازمیں نیا گیت’’اک رل کے شام منائیے جی‘‘کوآج ریکارڈ کیا جائیگا،اس گیت کی ریکارڈنگ گلشن سٹوڈیوشیخوپورہ میں کی جائے گی،گیت کی شاعری معروف شاعرباؤاصغرعلی نے لکھی ہے،عکسبندی اسپیشل بھکھی والی نہرپرکی جائے گی،جس میں نامورومعروف ماڈلزاپنا کام عکسبندکروائیں گے،ویڈیوریکارڈنگ کے بعد امانت راہی معروف بزرگ ہستی حضرت میراں بلیل سرکار کے مزارپر خصوصی طورپر حاضری دیں گے۔ عکسبندی کے بعد اس گیت کو کراچی کی معروف کمپنی اپنے سوشل میڈیا چینل پر ریلیزکریگی۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved