تازہ ترین  

ڈپٹی کمشنر کا ڈسکہ میں نوتعمیر سنٹر ویسکیو1122کا دورہ
    |     6 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدرکا ڈسکہ میں قائم ہونے والے ریسکیو1122کے نوتعمیر شدہ سنٹر کا دورہ ،15فروری کا افتتاح ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر نے ڈسکہ میں قائم ہونے والے ریسکیو1122سنٹر کا دورہ کیا اور کنسٹرکٹر کو جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ15فروری کو اس کا باقاعدہ افتتاح کردیا جائے گا اور اسی وقت سروسز کا آغاز بھی کردیا جائے گا اس موقع پرانہوں نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودا بھی لگایا ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیوسید کمال عابد، ایس ڈی او بلڈنگ ڈپارٹمنٹ محترمہ شفق رحمان رانا، سب انجینئر عادل حسین ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ، مرکزی اطلاعات آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن محمد امین رضا ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved