تازہ ترین  

وہ جو ہمنوا تھے کیوں تنہا کر گئے۔۔۔ سفر کی صعوبتوں کا یہ سوال تھا
    |     2 months ago     |    شعر و شاعری
یہ وسعتِ نظر کا کمال تھا
ہر طرف تو اور تیرا خیال تھا

بد گمانو کو بھی خوش گمان تھا
یہ بھی کرشمہ حسن و جمال تھا

گزار تو لیا ہے تیرے بغیر بھی
وہ وقت بھی گویہ وبال تھا

وہ جو ہمنوا تھے کیوں تنہا کر گئے
سفر کی صعوبتوں کا یہ سوال تھا

دل میں گھر کر جائے شائد، خالد
ابھی لفظوں میں روح کا احتمال تھا





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved