تازہ ترین  

محبت۔۔۔۔۔۔۔۔(افسانہ)
    |     2 months ago     |    افسانہ / کہانی
محبت ایسا دریا ہے کہ بارش کم بھی ہوجانے تو پانی کم نہیں ہوتا۔۔۔فیروزہ تمھارا محبت کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔کیا تم اپنے خیالات کا اظہار کرو گی۔روباب میں اس بارے میں یہ کہنا چاہوگی ہر انسان کو اس ہی شخص سے محبت ہوتی جو اسے اپنا عکس لگے جو ہوبہو اس جیسا ہو یعنی باطنی اعتبار سے یعنی محبت میں شکل کا ملنا اہم نہیں ہوتا۔۔محبت اپنی جیسی عادات رکھنے والے سے ہوتی ہے میرا اس بارے یہی مشاہدہ ہے۔اچھا تمھیں کیا لگتا ہےمجھے تو یوں لگتا ہے ہم جس سے محبت کرتے ہے بھلے اس کے اندر ہزار خامیاں ہو۔مگر وہ ہمیں ہر لحاظ سے اچھا لگتا ہےاس کی خامی بھی ہمیں خوبیوں کی طرح نظر آتی ہیں محبت کے لیے ضروری نہیں کے ایک لڑکا لڑکی سے ہو۔یہ جذبہ کسی بھی وقت پیدا ہوسکتا ہے اور کبھی بھی کسی سے ہوسکتا ہے۔۔اب تم مولانا روم کی ہی مثال لے لوجو انھیں کس طرح شمش تبریز سے ہوگئ تھی۔وہ سب کچھ چھوڑچھاڑکے ان کے شاگرد بن گئیں تھے۔۔۔اور محبت کے لئے ضروری نہیں کے آپ کا محبوب خوبصورت بھی ہو۔اب تم مجنوں کو دیکھ لو لیلی کا رنگ کالا تھا مگر مجنوں جس آنکھ سے اسے دیکھتی تھی وہ اسے حسین لگتی تھی۔محبت میں ملنے کے لئے ہمیشہ ایک تڑپ ہوتی ہیں انسان چاہتا ہے وہ جیسے چاہے وہ بھی اس سے محبت کرے بے لوث محبت۔لیکن محبت کے نصیب میں ہمیشہ ضروری نہیں کہ وہ اسے مل ہی جائے جیسے وہ چاہتا ہے ۔ہیر رانجھا ہو لیلی مجنوں ہو یہ بھی کبھی نہیں ملے۔مگر محبت کی ایک ہستی ایسی بھی ہے جیسے ہم طلب کرے تو وہ ہمیں ملتی چلی جاتی ہے۔اور وہ ھستی رب کی ذات کی ہے۔رب سے جتنی محبت کرو وہ آہ کے اتنا ہی قریب آئیگا۔ایک بار رب سے محبت ہوجائے اس کے بات کسی دوسرے سے محبت کی ضرورت نہیں پڑتی۔رب وہ واحد ذات ہے جو اپنے بچوں اکیلا نہیں چھوڑتااور ہم اگر اس کی بات کرے جو دو لڑکا لڑکی آپس میں کرتے ہیں تو اس کے بارے میں کیا شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔اچھا خاصہ بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہو میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہو۔صحیح غلط کی تمیز کھو بیٹھا ہے۔مگر یہ درست ہے ایسی محبت کو کبھی ایک نہیں ہونے دیا جاتا۔حالانکہ محبت اللہ کی عنایت کردہ شے ہیں ہاں ایک محبت اور ہے جو بے لوث ہے اور محبت ماں کی محبت ہے۔ماں اپنے بچوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی ایک بچے کو محبت کے معنی آتے ہو ہا نا آتے ہو تب بھی وہ بچے سے محبت کئے جاتی ہیں ۔اس کی محبت میں کوئی کمی نہیں آتی 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved