تازہ ترین  

گلوکارہ میگھا کی نجی ریڈیوکے پروگرام میں بطورمہمان شرکت
    |     6 months ago     |    شوبز

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف اداکارہ وگلوکارہ میگھا نجی ریڈیوکے پروگرام میں مہمان بن گئیں،تفصیلات کے مطابق میگھا کونجی ریڈیوکے ایک پروگرام میں بطورمہمان بلایا گیا تھا جہاں انہوں نے تقریبا دوگھنٹے تک عوام کے سوالات کے جوابات دیئے اس دوران میگھانے اپنی فنی زندگی کے بارے بھی عوام کو آگاہ کیااور عوام کی فرمائش پر اپنے گیت بھی سنائے،اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے بتایا کہ وہ ان دنوں مختلف پروجیکٹس میں مصروف ہیں ۔ ان کے کریڈٹ پر بہت سے بہترین پروجیکٹس ہیں۔ جن میں ان کی اداکاری وگلوکاری کوملکی وغیرملکی سطح پر بے حدسراہا اورپسندکیاگیا ہے۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved