تازہ ترین  

میرے گوشہ دل کی ویرانیاں ۔۔۔۔!
    |     1 week ago     |    شعر و شاعری
یہ سبزہ،
یہ ہرے بھرے درخت،
یہ کہکشائیں،
یہ فضائیں،
یہ چہچہاتے..
گُنگناتے پنچھی،
یہ اُونچی پہاڑیاں
یہ دلکش وادیاں،
یہ ٹھنڈک کا
احساس دلاتیں اور
میرے گالوں کو
چُھوتییں سرد ہوائیں،
اور یخ ٹھنڈے ہاتھوں
میں گرم چائے کی پیالی
... بھی...
میرے گوشہ۶ دل
کی ویرانیاں
کچھ کم نہ کر سکی!!..





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved