تازہ ترین  

خادم ڈسکہ احمد فاروق ساہی کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات
    |     6 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)چیف ایگزیکٹو اپنا ٹاؤن فاروق احمد ساہی اورممتازسماجی شخصیت چوہدری احمد فاروق ساہی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات شہر وگردونواح کے مسائل سے آگاہ کیا۔گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو اپنا ٹاؤن فاروق احمد ساہی اورممتازسماجی شخصیت چوہدری احمد فاروق ساہی نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی دوران ملاقات ڈسکہ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں ڈسکہ کے دورہ کی دعوت دی اور سیوریج سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا وزیر خارجہ نے ان کی دعوت قبول کرتے ہوئے جلد ڈسکہ آنے کا وعدہ کیا  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved