تازہ ترین  

محمدامین رضا مغل
    |     2 weeks ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ( وائس آف ڈسکہ رپورٹ) تیزرفتار کار ٹرن لیتے ڈمپرسے ٹکرا گئی 3نوجوان جاں بحق 2 شدیدزخمی حالت تشویشناک ۔موضع فتح گڑھ کا فیضان ‘طیب ‘تبسم ‘سلیمان اورمزمل کار میں سوار ہوکر سیالکو ٹ کی طرف جارہے جب وہ اڈا موترہ کے قریب پہنچے توان کی کار تیزرفتار ی کے باعث یوٹرن لیتے ڈمپر سے ٹکر اگئی جس کے نتیجہ میں کارسوار پانچوں نوجوان شدیدزخمی ہوگئے جن کوریسکیو1122کے اہلکاروں نے طبی امدادکیلئے سیالکوٹ ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں پر فیضان ‘طیب اور تبسم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے جبکہ مزمل اورسلیمان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved