تازہ ترین  

بجلی کی لٹکتی تاریں حادثات کا سبب بننے لگیں
    |     5 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)بجلی کی لٹکتی تاریں حادثات کا سبب، صارفین تشویش میں مبتلا۔ تحصیل بھر کے گلی محلوں میں لوگوں کے گھروں دوکانوں کے دروازوں اور کھڑکیوں پر بجلی کی لٹکتی تاریں کسی بھی وقت بڑے حادثہ کا باعث بن سکتی ہیں جبکہ برسات کی صورت میں دیواریوں میں کرنٹ آجاتا ہے جو حادثات کا باعث بنتا ہے صارفین کا کہنا ہے کہ بارہا ایکسیئن اور ایس ڈی اوز کو اس بارے شکایت کرچکے ہیں مگر مسئلہ جوں کا توں ہے سماجی سیاسی کاروباری شخصیات نے چیف ایگزیکٹو گیپکو محسن رضاخان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved