تازہ ترین  

ڈسکہ پریس کلب کا جنرل اجلاس منعقد ہوا
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)چیئرمین پریس کلب محمدافضل منشاءنے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافی اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر اپنے ادارے کیلئے رپورٹنگ کرتا ہے اور دوران کوریج اگر خدانخواستہ صحافی کسی حادثہ کا شکار ہوجائے تو نہ ہی ادارہ اور نہ ہی حکومت کوئی بھی اس کی سپورٹ نہیں کرتاان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب کے جنرل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اب تک بیشمار صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں گنوا چکے ہیں ہم ان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم ورکنگ جرنلسٹ کی قدر کرتے ہیںاورتمام صحافتی گروپوں اور تنظیموں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیںاس موقع پر جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ قادری، سیکرٹری اطلاعات محمدامین رضا ودیگر نے بھی اظہار خیال کیا 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved