تازہ ترین  

ہم روز نیا کچھ کرتے ہیں ۔۔۔(غزل)
    |     5 months ago     |    شعر و شاعری
ہم روز نیا کچھ کرتے ہیں
کبھی جیتے ہیں کبھی مرتے ہیں

ہمیں دیکھ کہ اکثر جلتے ہیں
گھٹ گھٹ کے آہیں بھرتے ہیں

ہمیں خوف نہیں ہے دنیا کا
ہم ایک خدا سے ڈرتے ہیں

وارتا ہے جو بھی ہم پر دل
ہم جان اسی پر دھرتے ہیں

ناکام  ہوا ہے ہمارا عدو
ہم اس کے سر سے گزرتے ہیں

ہمیں عشق بلندی سے فرقان
ہم آگے آگے بڑھتے ہیں
۔۔۔۔۔۔
خواجہ فرقان غنی





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved