تازہ ترین  

رخسار چوہدری ’’کل ‘‘سے حافظ آباد پرفارم کرینگی
    |     5 months ago     |    شوبز

لاہور(باؤ جی)رخسار چوہدری کی 2ماہ بعد سٹیج پر واپسی کل جمعہ 11جنوری سے سنے گولڈ تھیٹر حافظ آباد میں شروع ہونے والا سٹیج ڈرامہ‘‘تکی جا ڈھولنا ‘‘میں پرفارم کرینگی،یو ا ین پی کے مطابق اس ڈرامہ کے مصنف و ہدایتکار وکیل اختر اور پروڈیوسر فیزہ بھٹی ہے جبکہ کاسٹ میں رخسار چوہدری کے علاوہ چنبیلی۔بابرہ خان،جان جان،افتخارچن،منا بٹ،وکیل اختر،نثار جانی اور عاطف چن شامل ہیں ،اداکارہ رخسار چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ گھریلوں مسائل کی وجہ سے 2ماہ سٹیج نہیں کر سکی اور اب نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ سٹیج ڈرامہ ‘‘تکی جا ڈھولنا ‘‘میں کل سے پرفارم کرونگی ،امید ہے کہ نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ میری پرفارمنس میرے ڈرامہ شائقین کو بے حد پسند آئے گی۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved