تازہ ترین  

12جنوری کا سورج ہماری فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا،مرزا آفتاب
    |     2 months ago     |    اہم خبریں
ڈسکہ (وائس آف ڈسکہ رپورٹ)انشاءاللہ12جنوری کا سورج ہماری فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا اور کامیاب ہونے کے بعد بار اور بنچ کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے کوشاں رہوں گا ان خیالات کااظہار امیدوار برائے صدر ڈسکہ بار ایسوسی ایشن مرزا آفتاب احمد نے رانا خالد عباس شہید کے امیدواران کے اعزاز میں دئے گئے ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں وکلاءکے مختلف گروپس کی حمایت حاصل ہے اور انشاءاللہ راناخالد عباس شہید گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا اس موقع پر سابق صدور بار صغیر احمد کاہلوں ، طاہر رﺅف احمد، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری عامر بشارت باجوہ اور امیدوار برائے نائب صدر شیخ ثاقب حمید ، ناصر گھمن ودیگرنے بھی خطاب کیا جبکہ آخر میں ملکی سلامتی واستحکام کیلئے دعا کی گئی  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved