تازہ ترین  

میگھا کے گیت ’’بارڈرپار‘‘کے بھارت میں بھی چرچے
    |     2 months ago     |    شوبز
لاہور (باؤ جی)میگھا کے گیت ’’بارڈرپار‘‘کے بھارت میں بھی چرچے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار وریندر سنگھ اورپاکستانی گلوکارہ میگھا کی آواز میں ریلیز ہونے والے گیت ’’بارڈرپار‘‘کو بھارت میں بھی بے حد پسند کیا گیا بھارتی گلوکاروریندر سنگھ نے پاکستانی گلوکارہ میگھا کے ساتھ گائے سونگ بارڈر پار کی دل سے تعریف کی. بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وریندر سنگھ نے کہا کہ وہ لاہور پاکستانی آرٹسٹ میگھا کی دعوت پر گئے تھے. میگھا پاکستان کی نامور آرٹسٹ ہیں انہوں نے ان کو اپنے سونگ کے لئے اپروچ کیا کیونکہ میرا تجربہ رہا ہے کہ پاکستانی آرٹسٹ بہت قابل ہیں پاکستان میں بڑے سے بڑا آرٹسٹ موجود ہے’’بارڈر پار‘‘ سونگ میگھا جی کے ساتھ گا کر جہاں بڑا اچھا لگا





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved