تازہ ترین  

شوبز انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام بنانے کا عزم لے کر آئی ہوں،مہوش نور
    |     2 months ago     |    شوبز
لاہور (باؤ جی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی ابھرتی ہوئی ماڈل و اداکارہ مہوش نورکا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام بنانے کا عزم لے کر آئی ہوں، اور انشااللہ بہت جلداپنے مقصد میں کامیاب ہو جاؤنگی،گزشتہ روز مہوش نور نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کہا کہ میرا شوق ماڈلنگ ،ٹی وی سیریل اور اچھے پروجیکٹ کی فلموں میں کام کرنا ہے اور یہ میرا بچپن کا شوق ہے اور میرا شوق مقصد میں بدل چکا ہے ،انہوں نے کہا کہ اب شوبز انڈسٹری اپنی فنی صلا حیتوں کو منوانا میرا مقصد ہے شروع میں تھوڑامشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved