تازہ ترین  

جناح ہسپتال لاہور میں مریضوں کے لواحقین کے لیے سرکاری مہمان خانے کا قیام
    |     2 weeks ago     |    صحت
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق جناح ہسپتال لاہور میں مریضون کے لواحقین کے لیے سرکاری مہمان خانے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں مریضوں کی تیمار داری کے لیے آنے والے مہمانوں کے لیے بستر کی سہولیات کے ساتھ ساتھ کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ سرکاری مہمان خانہ سردی میں تیمارداروں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ اس مہمان خانے میں بستر ، چادریں ، قالین اور واش رومز سمیت تمام سہولیات موجود ہیں۔ یہاں آنے والے لوگوں کو تین اوقات میں کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔  مہمان خانے میں تیمار داروں کے کوائف کے اندراج کے لیے ڈیسک بھی قائم کیا گیا ہے۔ 
تفصیلات کے لیے ڈان کی ویڈیو رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved