تازہ ترین  

سچ تو یہ ہے کہ وقت گزر جاتا ہے۔۔۔!
    |     4 weeks ago     |    شعر و شاعری
پہلے پل پل کی خبر رکھتے تھے جنکی
اب زمانہ گزر گیا ہے ان کی خبر لیے ہوئے

جن کے بغیر لگتا تھا سانس لینا مشکل
اب جی رہے ہیں انہی کے بنا نجانے کب سے

جن کو اک پل بھی بھولنا تھا قیامت کبھی
اب ان کی یاد آئے ہوئے زمانے بیت گیا ہے

ہاں بھلا دیا ہم نے وہ سب مگر وہ خلش
ہے باقی آج بھی کہیں کسی ویران کونے میں

سچ تو یہ ہے کہ وقت گزر جاتا ہے
مگر وقت بہت مشکل سے گزرتا ہے








Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved