تازہ ترین  

ایل ایم ایس لیگ میں سمرا تھنڈرز نے وکٹری کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں شکست دیدی
    |     6 months ago     |    سپورٹس
لودھراں (جمال خان ، نمائندہ سپورٹس) سمرا تھنڈرز نے ایل ایم ایس لیگ میں وکٹری کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ تفصيل کے مطابق گزاشتہ روز سمرا تھنڈرز اور وکٹری کرکٹ کلب کے درمیان ترین کرکٹ گراؤنڈ میں ایل ایم ایس کرکٹ لیگ کا میچ کھیلا گیا ۔ وکٹری کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 106 رنز بناسکی ۔ سمرا تھنڈرز کی جانب سے دلشاد نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ جواب میں سمرا تھنڈرز نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ حسنین ، ظفر اور مجیب الرحمن نے بالترتيب 50,31,21 رنز بناٸے ۔ حسنین مین آف دی میچ قرار ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


اہم خبریں

تازہ ترین کالم / مضامین


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved