نورکوٹ: ایک 'مسیحا' جو علم کی شمع روشن کر رہا ہے۔
 
تعلیم ہمارے لیے کتنی ضروری ہے اس سے سبھی واقف ہیں لیکن خانہ بدوشوں کا ایک بڑا طبقہ اب بھی ناخواندہ ہے خاص طور پر جھگی جھونپڑی میں رہنے والے بچوں کی تعلیم پر نہ ان کے ماں باپ توجہ دیتے ہیں اور نہ ہی حکومت کو اس کی فکر ہے افراد اور اقوام کی زندگی میں تعلیم و تربیت کو وہ بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے کہ افراد کی پوری زندگی کی عمارت اس بنیاد پر تعمیر ہوجاتی ہے۔ اور اقوام اپنے تعلیمی فلسفہ کے ذریعہ ہی اپنے نصب العین، تہذیب و تمدن اور اخلاقی و معاشرت کا اظہار کرتی ہیں، لیکن افسوس کہ خانہ بدوش طبقے کے لوگ اب بھی اس سے غفلت برت رہے ہیں۔ ایسے میں اس طرح کے مکاتب اور مولانا قاری محمد شاہد صاحب،مولانا محمد طارق صاحب اورمولانا محمد غلام عباس صاحب معاون مکتب تعلیم القرآن الکریم ناروال کی کاوشوں کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ اس جھگی مکتب کے استاد مولانا قاری محمد شاہد صاحب نے بتایا کے اس جھگی مکتب میں،میں اورایک اور استاد مولانا محمد طارق صاحب پ


حکومت کا شریف برادران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
 
تحریک انصاف کی حکومت نے رائے ونڈ میں شریف خاندان کی رہائش گاہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ہوائی سفری اخراجات کے کیس کو نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے میڈیا افتخار درانی کا کہنا تھا سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 60 کروڑ روپے اپنے ہوائی سفر پر خرچ کیے اور رائے ونڈ کی سیکیورٹی پر بھی 60 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے حق میں جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جہاز اور ہیلی کاپٹر صرف عوامی خدمت کی ذمہ داری نبھانے کے لیے استعمال کیے اس لیے ان اخراجات کو فضولیات کے ضمرے نہیں ڈالا جاسکتا۔انہوں نے وضاحت دی کہ شہباز شریف نے بطور وزیراعلی اپنے استحقاق اور قانون کے مطابق یہ سہولت لی جبکہ سول ایوی ایشن نے پنجاب حکومت کا جہاز ناقابلِ پرواز قرار دیا تھا، تاہم وہ قومی بچت کی خاطر زندگی کا خطرہ مول لے کر پھر بھی اسے استعمال کرتے رہے یہ سب


ایاز میمن موتی والا کا کراچی سینٹرل بچہ جیل کا دورہ، قیدی بچو ں سے ملاقات , نابالغ بچوں کا جرائم کی جانب بڑھنے کی وجوہات کا سدباب وقت کی اہم
 
معاشرے میں بڑہتی ہوئی بیروزگاری جرائم کی جانب پہلا قدم ہے ۔ ایاز میمن کراچی (آپکی بات) چیئر مین کراچی تاجر الائنس ایسو سی ایشن و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا کا کراچی بچہ جیل کا دورہ، نابالغ بچوں اور جیل سپرٹنڈنٹ سے ملاقات، ملاقات میں جیل میں موجود بچوں کی تعلیم کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہارکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بڑہتی ہوئی جرائم کی شرح کو روکنے کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، نابالغ بچوں کا جرائم کی جانب بڑھنے کی وجوہات کا سدباب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، بچے ہمارے مستقبل کا معمار ہیں ان کی اصلاح اور تعلیم و تربیت والدین کے ساتھ ساتھ حکومت کی بھی ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بڑہتی ہوئی بیروزگاری جرائم کی جانب پہلا قدم ہے ، جب پڑھے لکھے نوجوان لڑکوں کو باعزت روزگار نہیں ملے گا تو وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے جرائم کا راستہ اختیار کریں گے، انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے


نورکوٹ: ایک 'مسیحا' جو علم کی شمع روشن کر رہا ہے۔
 
تعلیم ہمارے لیے کتنی ضروری ہے اس سے سبھی واقف ہیں لیکن خانہ بدوشوں کا ایک بڑا طبقہ اب بھی ناخواندہ ہے خاص طور پر جھگی جھونپڑی میں رہنے والے بچوں کی تعلیم پر نہ ان کے ماں باپ توجہ دیتے ہیں اور نہ ہی حکومت کو اس کی فکر ہے افراد اور اقوام کی زندگی میں تعلیم و تربیت کو وہ بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے کہ افراد کی پوری زندگی کی عمارت اس بنیاد پر تعمیر ہوجاتی ہے۔ اور اقوام اپنے تعلیمی فلسفہ کے ذریعہ ہی اپنے نصب العین، تہذیب و تمدن اور اخلاقی و معاشرت کا اظہار کرتی ہیں، لیکن افسوس کہ خانہ بدوش طبقے کے لوگ اب بھی اس سے غفلت برت رہے ہیں۔ ایسے میں اس طرح کے مکاتب اور مولانا قاری محمد شاہد صاحب،مولانا محمد طارق صاحب اورمولانا محمد غلام عباس صاحب معاون مکتب تعلیم القرآن الکریم ناروال کی کاوشوں کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ اس جھگی مکتب کے استاد مولانا قاری محمد شاہد صاحب نے بتایا کے اس جھگی مکتب میں،میں اورایک اور استاد مولانا محمد طارق صاحب پ


کاش۔۔۔۔!
 
ہو محبت تم کو بھی ہم سے اے کاش ہو چاہت تم کو بھی ہم سے اے کاشبہت کر چکے تمہارا انتظار اب تو ضروری ہے تمہارا دیدارملنے آ جاٶ کبھی خواب میں ہی سہی اے کاش نجات ہم کو ملے دردِ حجر سے اے کاش بھیگی ہیں پلکیں تمھارے بنا ویران ہے دنیا تمہارے بنا یوں نا تڑپاٶ ہمیں مت ترساٶ ہمیں پاس آٶ یا پاس آنے دو ہمیں ہو محبت تم کو بھی ہم سے اے کاش ہو چاہت تم کو بھی ہم سے اے کاش پیار کرنا ہم کو نہیں آتا بے شکپیار تمہی سے کرتے ہیں بے شک بہت پیار کرتے ہیں تم کو چشتی دیدار کرانے آ جاٶ کبھی اے کاش


گرم انڈے سے گندے انڈے تک
 
اپنے ہی گھر کی بیل بجا کر منتظر تھا کہ ابھی میرا بیٹا اسما عیل گیٹ کھولنے سے قبل بآواز بلند پوچھے گا کہ کون؟کہ اتنے میں گلی کی نکڑ سے بہت ہی مترنم مگرپرسوز صدا میری سماعتوں سے ٹکرائی کہ ’’آ۔۔نڈے۔۔۔گرم آ۔۔۔نڈے‘‘بچے کی آواز کی سماعت مجھے پردہ تخیل میں بھٹو کے اس بیان کی باز گشت سنائی دی کہ مجھے معلوم ہے میری پارٹی میں کچھ گندے انڈے بھی موجود میں جنہیں میں اپنے پاؤں کی ٹھوکر سے نکال باہر کرونگا۔بھٹو کا یہ بیان اس لئے سنا سنایا محسوس ہوا کہ قیام پاکستان کے فورا بعد جب محمد علی جناح سے سیاسی ٹیم کے حوالہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بھی ایسے ہی خیالات کا اظہار فرمایا تھا کہ’’مجھے معلوم ہے کہ میری پارٹی میں کچھ کھوٹے سکے بھی موجود ہیں‘‘قائد اعظم کی حیات ان سے وفا نہ کر پائی جس کی وجہ سے وہ تمام کھوٹے سکے پارٹی میں موجود رہے۔ایسے ہی کچھ سکے جو بھٹو دور میں گندے انڈے بن چکے تھے انہی سکوں اور انڈوں کے ہاتھوں بھٹو جیسا سیاسی شاطر بلیک


علمی,ادبی,سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا احوال
 
علمی,ادبی,سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایم زیڈ کنول بانی و چیف ایگزیکٹو کی سرپرستی میں سال نوکی اولین ساعتوں میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج, آرٹ اینڈ کلچر کے خوبصورت ہال میں جگنو امن مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کی صدارت جناب اعجازاللہ ناز نے کی۔محترمہ عالیہ بخاری مہمان خصوصی اور سید ضیا حسین اور جناب سبحان خان (پشاور)مہمان اعزاز تھے۔ پروگرام کی نقابت محترمہ ایم زیڈ کنول نے کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور حمد و نعت سے ہوا۔ تلاوت شیراز انجم نے کی- نعت رسول مقبولؐ جناب کامران نذیر نے پیش کی۔ جناب مقصود چغتائی نے حرف آغاز کے طور پر جگنو تعارفی رپورٹ پیش کی۔ اس کے بعد محفل مشاعرہ کا آغاز ہوا۔ سب سے پہلے ایم زیڈ کنول نے میزبان کی حیثیت سے خوبصورت کلام پیش کرکے خوب داد سمیٹی۔ بعد ازاں طفیل اعظمی,مشتاق قمر, ڈاکٹر ثروت زہرا سنبل, ممتاز راشد لاہوری,ڈاکٹر فاخرہ شجاع, شگفت


ماما ماما مجھ کو بچا لو
 
ON KASUR INCIDENT August 2017ننھا سا پیارا سا بچہ رات کے پچھلے پہر میں ڈر کراٹھ کر بیٹھ گیا ہےماما ماما .....مجھ کو بچا لومجھ کو کنویں میں لٹکا دیں گےکاٹن کا جو کرتا ماما پیار سے آپ نے سی کے دیا ہے اس کو داغ لگا دیں گے پھر مجھ کو جھنجھوڑیں گے پھر مجھ کو تڑپا دیں گے ماما ماما ........مجھ کو چھپا لو جلادوں سے مجھ کو بچا لو ماما ماما بات سنو نا میں اسکول نہیں جاؤں گا دوست میرے طعنے دیں گے کیسے پڑھوں گا کیسے بڑھوں گا روشن نام میں کیسے کروں گا ماما میرا جرم بتاؤ جس کی سزا میں نے پائی ہے اب تو ہر اک سانس میں جیسے رسوائی ہی رسوائی ہے  ماما یہ حاکم سے پوچھو کب حالات اچھے ھوں گے کچھ تو وہ اقدام کریں گے ان کے بھی تو بچے ھوں گے؟؟؟عابد عمر


تصویر
 
موڑ کاٹ کر وہ یکلخت رک جاتا ہے اور پریشان ہو کر ادھر ادھر نظریں دوڑاتا ہے لیکن دور دور تک کسی ذات کا کوئ نام و نشان تک نہیں ۔ اب وہ سردی بھی محسوس کرنے لگا ہے اسکے ہاتھ پاوں شل ہو رہے ہیں ہلکی ہلکی سرد ہوا سے اس کے جسم میں سنسنی کی لہر پیدا ہو گئی ہے وہ ایک بار پھر چلنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اسے قدم اٹھانا محال لگ رہا ہے وہ سوچتا ہے میں یہاں کیوں ہو وہ کون تھا جس کی تلاش میں آج میں یہاں تک پہنچ چکا ہوں وہ ایک بار پھر کوشش کرتا ہے کہ اس دلدل سے نکلوں لیکن بے سود تھک ہار کر وہ وہیں بیٹھ جاتا ہے سرد ہوائیں تیز ہوتی جارہی ہے اس کی یادداشت منجمد ہونے لگی ہے اور جسم مفلوج ہو چکا ہے اور بے بسی کے عالم میں اس راستے کی طرف دیکھتا ہے جس راستے پر کسی ذات کا نام و نشان تک نہیں ہے اس کی آنکھوں میں نمی صاف طور پر دیکھی جا سکتی ہے وہ سوچتا ہے کہ وہ کس کی ذات کو تلاش کرنے میں سرگرداں ہے کیا وہ اسے چاہتا بھی ہے یا نہیں یہ سوچتے ہوے وہ دھاڑیں مار مار کر رونے لگ


ماہ نور کی فیملی کے ہمراہ عمرہ شریف کی ادائیگی
 
لاہور(باؤجی )اداکارہ ماہ نور کی فیملی کے ہمراہ عمرے شریف کی ادائیگی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور گزشتہ روز اپنی فیملی کے ہمراہ سعودیہ پہنچ گئی یہاں انہوں نے عمرہ شریف کی سعادت حاصل کی اور ملکی سلامتی اوردوست و رشتہ دار حباب کیلئے خصوصی دعائیں کیں ،ماہ نور نے باؤ جی کو فون پر بتا یا کہ بارگاہ الٰہی میں سجدہ ریز ہو کر دلی سکون ملتا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر سال میں ایک بار ضرور عمرہ شریف کی سعادت حاصل کروں۔


صحت کی سہولتوں کا فقدان
 
بدقسمتی دیکھئے کہ ہراج خاندان کا اقتدارہو یا ڈاھا فیملی کا عروج عبدالحکیم اور عبدالحکیم کی عوام کو ہمیشہ ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا اور پھینک دیا گیا ہمیشہ سے ضلع خانیوال عبدالحکیم پر حاکم رہا ہے اور ضلع خانیوال نے اپنی حاکمیت برقرار رکھنے کے لیے عبدالحکیم پر اکاس بیل کا کردار ادا کیا اکاس پیلے رنگ کی ایک بل دار بیل ہوتی ہے وہ جس درخت پر چڑھ جاے اس کو پھلنے پھولنے نہیں دیتی یہی حال خانیوال نے عبدالحکیم کا کیا ہے عبدالحکیم گزشتہ 20 سالوں سے ہلکی آنچ پر سلگ رہا ہے اور ہر الیکشن میں سیاستدان مختلف نعروں سے اس سلگتی آگ کا عوام کو ایندھن بناتے ہیعبدالحکیم چونکہ نواحی دیہات پر مشتمل علاقہ ہے اور یہاں پر تعلیم کی شدید کمی ہے اس لیے عوام میں سیاسی شعور کم تھا مگر اب حالات بدل چکے ہیں اس کی سب سے بڑی مثال عبدالحکیم میں ہر ادارے کا سکول ہے آنے والے دس سالوں میں عبدالحکیم کی عوام میں 40 فیصد پڑھے لکھے مکمل سیاسی شعور رکھنے والے نوجوا


ہنڈا 125 کا نیا ماڈل 2019 سامنے آگیا ، نئی ہنڈا 125 میں پانچ گیئر ہوں گے۔۔۔دیگر تفصیلات جانیے
 
ہنڈا 125 کا نیا ماڈل 2019 سامنے آگیا ، نئی ہنڈا 125 میں پانچ گیئر ہوں گے۔ یہ موٹرسائیکل 2 ورژن میں دستیاب ہوگی جن میں سے ایک بیسک اور دوسرا اسپیشل ایڈیشن ہے۔ ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ موٹرسائیکل فور اسٹروک او ایچ وی ائیرکول انجن سے لیس ہوگی جبکہ اسے اسپورٹس لک دیا گیا ہے۔اس موٹرسائیکل میں سیلف اسٹارٹ اور کک اسٹارٹ دونوں آپشنز دیئے گئے ہیں جبکہ اس کے فیول ٹینک میں 12.3 لیٹرز پٹرول کی گنجائش موجود ہے۔اس موٹرسائیکل میں 5 اسپیڈ گیئرز دیئے گئے ہیں۔ یہ موٹرسائیکل بلیک، ریڈ اور بلیو رنگوں میں دستیاب ہوگی۔ اس کے بیسک ماڈل کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 900 روپے جبکہ اسپیشل ایڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہونڈا موٹر سائیکل کے دو ماڈل سی ڈی 70 سی سی اور سی جی 125 کی طلب زیادہ ہے اور دونوں پریمیم رقم میں تاحال فروخت ہو رہی ہیں۔(بشکریہ ڈان نیوز)


سابق کپتان وسیم اکرم سرفراز احمد کی حمایت میں بول پڑے ، تفصیلات جانیے
 
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم سرفراز احمد کی حمایت میں بول پڑے ، ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کپتان کی تبدیلی کی بجائے سرفراز احمد کو وقت دینا چاہیے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم میں اس وقت کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو سرفراز احمد کا متبادل ہو، ٹیسٹ کرکٹ ایک مشکل فارمیٹ ہے اس لیے میرے خیال میں سرفراز کو تھوڑا وقت دینا چاہیے۔ انہوں نے 'مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ ہم اس بات پر حیران کیوں ہیں کہ پاکستانی بلے باز وہاں ناکام ہو رہے ہیں، ہم بھی جب وہاں کھیلتے تھے تو ہمیں بھی مشکل ہوتی تھی کیونکہ وہاں کی پچز ہماری پچز سے مختلف ہیں۔' ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں مستقبل میں یہ لائحہ عمل اپنانا چاہیے کہ ہم جب بھی جنوبی افریقہ، آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں کھیلنے جائیں تو سیریز سے قبل کم از کم دو فرسٹ کلاس میچز کھیلیں تاکہ باؤلرز اور بیٹسمین پچ کا بہتر اندازہ کر سکیں۔'مزید تفصیلات کے لیے ڈان نیوز کی یہ ویڈ


فیس بک پیج

مقبول ترین

تعارف / انٹرویو

آج کے کالم و مضامین

اہم خبریں

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

ویڈیوز
اشتہارات


آپکی بات ڈاٹ کام آپ کی اپنی ویب سائٹ ہے ، ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved