آپکی بات ڈاٹ کام کی خصوصی پیشکش، 9 منفرد تحریریں پڑھیے ایک ہی لنک میں۔
 
عنوان: پیشوا۔۔۔تحریر: ہادی خانعلیم صاحب کو اللہ نے آج آٹھ سال بعد اولادِ نرنیہ جیسی نعمت سے نوازا تھا... خوشی کے مارے وہ مسجد گئے اور سجدہ زیر ہو کر زاروقطار روئے... ایک جشن جیسا ماحول چھا گیا تھا خاندان بھر میں... وہ سب جو آٹھ سالوں میں کسی پیر، فقیر اور ڈاکٹر کی کرامات گنتے تھے ان سب کو چپ لگ گئی تھی..اللہ کی کرامت دیکھ کر.. وہ نہ کسی ڈاکٹر نا کسی پیر فقیر کی کرامات تھی وہ بس المتکبر کی ہی کرامت ہے.. نا جس کہ یہاں دھمال ڈالنا پڑتا ہے...نہ قطاروں میں کھڑے اپنے نمبر کا انتظار کرنا پڑتا ہے...بس رضاالہٰی کے لیئے سجدے میں پڑ کر پنی فریاد اسے سرگوشی میں سنانی ہوتی ھے نام تجویز کرنے کو مسجد کے قاری صاحب سے رجوع کیا... عاطر نام کا مشورہ دیا گیا... جس کا مطلب ہی عطر (خوشبو) سے نکلا ہوا ہےبھلا کس کو پسندنا آتا... ہوا تو آلودہ تھی مگر علیم صاحب کو ایک ایک سانس تازگی دے کر تر کرتی جارہی تھی... خوشی کی انتہا یہ تھی کہ آتے جاتے کو سلام کرتے ہوئے گھر پہ


ملک میں سیاسی کشمکش کا فائدہ کون اٹھائے گا۔؟
 
میری یہ تحریر پڑھنے والوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان میں ایک طویل عرصے سے دو بڑی سیاسی جماعتیں یکے بعددیگرے حکومت کرتی چلی آرہی ہیں کبھی پاکستان مسلم لیگ ن تو کبھی پاکستان پیپلزپارٹی لیکن 2018کے انتخابات کے بعد ایک تیسری جماعت پاکستان تحریک انصاف ان دونوں بڑی جماعتوں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے اقتدار میں آگئی ،جس کے بارے میں اس وقت کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں یہ سوالات پہلے تو کچھ اس قسم کے تھے کہ تحریک انصاف آئی ہے یا لائی گئی ہے ؟ جبکہ اب موجودہ عوامی یا تجزیاتی لوگوں کے سوالات کچھ یوں ہیں کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرپائے گی یا نہیں ؟ کیونکہ جس انداز میں تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل عوام میں جو امید کے دیئے جلائے تھے وہ اقتدار ملنے کے بعد سے لیکر اب تک اپنی لو کو کھونے لگے ہیں اور ایسا محسوس ہوتاہے کہ زراسی تیز ہواچلی تو کہیں یہ چراغ بجھ ہی نہ جائیں ،خیر ان تمام تر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ اس ملک کی دو


ڈسکہ میں ریسکیو1122کے اسٹیشن نے کام شروع کردیا
 
ڈسکہ(محمدامین رضا مغل)ڈسکہ میں ریسکیو1122کے اسٹیشن نے کام شروع کردیا ، 20کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے ریسکیو اسٹیشن ڈسکہ کو ڈی سی سیالکوٹ کی ہدایت پر ایک سال قبل ہی فنکشنل کردیا گیا جس کے بعد ڈسکہ کی عوام کوریسکیو1122کی ایمرجینسی ریسپانس ، پیشنٹ ٹرانسفر اور فائر فائٹنگ سمیت کمیونٹی ٹریننگ کی معیاری سہولیات میسر آگئیں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر نے وائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی علی اسجد ملہی کے ہمراہ ریسکیواسٹیشن ڈسکہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ وقار اکبر چیمہ سابق ایم پی اے ممتاز چیمہ اور ڈی او ایمرجینسی سیالکوٹ کمال عابد کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ممتاز شخصیات موجود تھیں۔ ڈی سی سیالکوٹ سید بلال حیدر نے کہاکہ ڈسکہ ریسکیو اسٹیشن کو فنکشنل کرنے کیلئے سٹاف ، گاڑیاں اور آلات ریسکیو1122 سیالکوٹ کے پہلے سے موجود سٹاف اور وسائل سے مہیا کی گئیں ہے جس کی بدولت یہ اسٹیشن نے ا


اسرائیل سے تعلقات اور اسلامی جمہوریہ پاکستان
 
اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اور دیگر مقدس مقامات پر بے حرمتی اور مسلمانوں پر پرتشددکارروائیوں کا سلسلہ ابھی رکانہیں ہے ،اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس کو اپنادارلحکومت بنانے کا خواب آدھی صدی سے بھی زیادہ پراناہے،1980میں انہوں نے یروشلم (بیت المقدس) کو اپنا دارلحکومت بنانے کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کی جس کی مخالفت جہاں عرب واسلامی ممالک کی جانب سے کی گئی وہاں برطانیہ اور امریکا جیسے ممالک نے بھی اسرائیل کے اس عمل کو تنقیدکی نگاہ سے دیکھامگر اس قرارداد کے تقریباً71سالوں کے بعد اچانک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد مسلمانوں کے خلاف جو پہلی نیچ حرکت کی وہ یہ تھی کہ انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلخلافہ تسلیم کرکے ایک نئے تنازعے کا آغازکردیا تھا،ڈونلڈٹرمپ نے اپنی ایمبیسی کو بھی وہاں منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے ،ڈونلڈٹرمپ نے یہ سب یہودیوں کو خوش کرنے کے لیے کیا کیو


امید کی کرن روز آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔!
 
امید کی کرن روز آتی ہے یہ کچھ کہتی نہیں مگر اپنے جلوہ سے روشنی بھرتی ہے یہ آنکھوں سے اشک کو دور کرتی ہے خاموشی دل کی چیردیتی ہے کسی کے آہت کے جمبش سے ممکن نہیں ہوتا یہ ہوجائے مدھم اسے خود کی خودی پے یقین ہوتا ہے یہ چراغ کو بھی روشنی بخشتی ہے ہزاروں مدھاہیں اس کے منتظر ہوتے ہے کسی کے دل کو کبھی شکست پاہ ہونے نہیں دیتی امید کی کرن روز آتی ہے


گھی شکر اور مکھن لگانا (طنزومزاح)
 
لسی،مکھن اور گھی شکر کا پنجاب میں اتنا ہی احترام کیا جاتا ہے جتنا کہ ہندو دھرم میں گائو ماتا یا دھرتی ماتا کا کیا جاتا ہے،ہمارے ہاں مکھن کھانے اور’’ لگانے‘‘کے علاوہ دیہی علاقوں میں بچوں کا نام بھی’’ مکھن ‘‘رکھنے کے کام آتاہے۔مکھن نام رکھنے سے شادی سے قبل تو کوئی مسئلہ درپیش نہیں آتا مگر شادی کے بعد یہ نام اس لئے مسئلہ کا باعث بن جاتا کہ ہمارے ہاں اکثر خواتین اپنے خاوند کو نام سے نہیں پکارتیں،چونکہ ہمارے ہاں دیہی اور سیدھی سادھی خواتین براہ راست خاوند کا نام لینا معیوب خیال کرتیں ہیں تو کبھی لسی میں مکھن کو دیکھ لیتیں تو نام لینے کی بجائے کہتی ہیں کہ دیکھو لسی میں منے کے ابا(مکھن) تیر رہے ہیں۔یا لسی میں سے گڑیا کے ابو(مکھن) کو نکال کر گرم گرم روٹی پر رکھ کے دیتی ہوں،یا پھر گڈو کے ابا(مکھن) کو سالن میں ڈال کر کھانے سے بچے صحت مند رہتے ہیں،اور اگر حاملہ خواتین ننھی کے ابا(مکھن) کو کھائیں تو بچہ توانا اور گورا چٹا پیدا ہوتا ہے


آپکی بات ڈاٹ کام کی خصوصی پیشکش، 9 منفرد تحریریں پڑھیے ایک ہی لنک میں۔
 
عنوان: پیشوا۔۔۔تحریر: ہادی خانعلیم صاحب کو اللہ نے آج آٹھ سال بعد اولادِ نرنیہ جیسی نعمت سے نوازا تھا... خوشی کے مارے وہ مسجد گئے اور سجدہ زیر ہو کر زاروقطار روئے... ایک جشن جیسا ماحول چھا گیا تھا خاندان بھر میں... وہ سب جو آٹھ سالوں میں کسی پیر، فقیر اور ڈاکٹر کی کرامات گنتے تھے ان سب کو چپ لگ گئی تھی..اللہ کی کرامت دیکھ کر.. وہ نہ کسی ڈاکٹر نا کسی پیر فقیر کی کرامات تھی وہ بس المتکبر کی ہی کرامت ہے.. نا جس کہ یہاں دھمال ڈالنا پڑتا ہے...نہ قطاروں میں کھڑے اپنے نمبر کا انتظار کرنا پڑتا ہے...بس رضاالہٰی کے لیئے سجدے میں پڑ کر پنی فریاد اسے سرگوشی میں سنانی ہوتی ھے نام تجویز کرنے کو مسجد کے قاری صاحب سے رجوع کیا... عاطر نام کا مشورہ دیا گیا... جس کا مطلب ہی عطر (خوشبو) سے نکلا ہوا ہےبھلا کس کو پسندنا آتا... ہوا تو آلودہ تھی مگر علیم صاحب کو ایک ایک سانس تازگی دے کر تر کرتی جارہی تھی... خوشی کی انتہا یہ تھی کہ آتے جاتے کو سلام کرتے ہوئے گھر پہ


غلطی معاف ہے مگر بے وفائی نہیں ۔۔۔! (ناولٹ ) قسط نمبر1
 
صُبح یونیورسٹی کا پہلا دن تھا، اور حُوری ابھی تک ڈریس کی سلیکشن میں کنفیوز تھی کیونکہ اسے لگتا تھا کہ پہلا تاثر بہت معنی خیز ہوتا ھے اپنی ماما کے کمرے میں 5-6 ہینگروں سمیت کپڑوں کے جوڑے اُٹھا کر شیشے کے سامنے کھڑی ہو گئی ماما !... آپ بتائیں ناں کونسے والا پہنوں؟ یہ گرین والا یا پھر آف-وائٹ پہلا دن ھے زرا ڈیسنٹ لُک آنی چاہیئے ناں حُوری: علیشا تم تو بس جلتی رہنا کبھی اپنی رائے مت دینا تم سے زیادہ پیاری جو ھوں جلتی رہنا بس حُوری نے طنزیہ اپنی چھوٹی بہن کو بھی کھری کھری سنا دیں جو کہ ماما کی طرف آنکھ مارتے ھوئے اُس (حُوری) کو غصہ دلانے کیلئے ہنسی جا رہی تھی ۔ حوری: ماما آپ بھی اب اس کے ساتھ مل گئیں ھیں حوری غصے سے وہاں سے کپڑوں کی دُکان سمیٹ کر اپنے کمرے میں چلی جاتی ھے ماما: قہقہ لگاتے ھوئے علیشاء۔۔تم بھی ناں بڑی بہن ھے تمھاری بتا دیتی اب ساری رات وہ یہی سوچنے میں گزار دے گی کہ صُبح کیا پہنے. ماما کے یوں بات کرنے کے انداز سے علیشاء


گلوکارہ ہیرسنگھارکینسرکے عارضے میں مبتلا،حکومت سے مددکی اپیل
 
لاہور (رپورٹر باؤ جی)معروف اداکارہ وگلوکارہ ہیر سنگھار(خالدہ رشید)کینسرجیسے موذی مرض میں مبتلا ،حکومت سے علاج کے لئے مددکی اپیل ،بے روز گاری کی وجہ سے کئی فنکاروں کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ بعض سینئر فنکار حالات سے مایوس ہوکر امریکا، افغانستان اور مغربی ممالک میں ہجرت کر چکے ہیں جبکہ یہاں رہائش پذیر اکثریتی فنکار مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ فنکار آج مشکل زندگی گزار رہے ہیں اور کئی فنکار، شاعر اور ادیب حکومتی امداد کی آس میں اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ اداکارہ ،گلوکارہ ہیرسنگھار کا شماربھی شوبزانڈسٹری کے نامور فنکاروں میں کیا جاتا ہے، ہیرسنگھار اداکاری وگلوکاری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی ہیں ،وہ اپنا گھر اپنی گاڑیاں ہونے کے باوجودبھی ان کو حاصل نہیں کر سکتی کیونکہ ان کے گھرپرغنڈوں نے قبضہ کررکھا ہے، اب ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ہیرسنگھار(خالدہ رشید)کو چھاتی کا کینسرہوگیا ہے جس کا علاج وہ اپنے طورپرکر


چند قدرتی اجزاء کے استعمال سے اپنی خوبصورتی کو نکھاریں ۔۔۔ تحریر : ثناء خان تنولی
 
۔۔1۔۔ ٹوتھ پیسٹ میں چٹکی بھر نمک یا لیموں کا رس ملا کر برش کرنے سے دانتوں کے پیلے پن سے باآسانی سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ھے۔ ۔۔2۔۔ اگر آپ کے ناخن کمزور ھیں اور بڑھنے سے پہلے ہی ٹوٹ جاتے ھیں اور زرد رنگ کے ھیں تو ان سب کیلئے آپ کو صرف اتنا کرنا ھے کہ کالگیٹ ٹوتھ پیسٹ میں لیموں کا رس ملا کر اسے 3 منٹ تک ناخنوں پر لگا رہنے دیں، اس کے بعد اسے کسی پرانے برش سے 2-3 منٹ تک ہلکا مساج کریں اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اس سے آپ کے ناخن مظبوط ہونے کے ساتھ ساتھ سفید اور چمکدار نظر آنے لگیں گے۔ ۔۔3۔۔ اگر آپ کے چہرے پر دانے بنتے ھیں تو اس کیلئے بھی کالگیٹ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کریں اور بہتر ہو گا کہ رات سونے سے پہلے جہاں دانہ نکلا ہو اسکے اوپر لگا دیں اور صبح منہ دھو لیں ۔ یوں پِمپل تو ختم ہو گا ہی اور اسکا کوئی نشان بھی نہیں پڑے گا ۔ ۔۔4۔۔ آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکل جو کہ آج کل کی نوجوان نسل کیلئے سب سے بڑا مسئلہ، اس کیلئے آپ کو چاہئے ایلوویرا جیل جو ر


فری لانسنگ کیا ہے اور بطور فری لانسر گھر بیٹھے کس طرح پیسے کمائے جاسکتے ہیں ؟
 
What is freelancing? How to make money as a home based freelancer. آپ نے فری لانسنگ کا لفظ یقینا کئی بار سنا ہوگا اور ہوسکتا ہے آپ میں سے بہت سے احباب بطور فری لانسر کام کر رہے ہوں گے لیکن جو احباب اس حوالے سے جاننے کے خواہشمند ہیں میری یہ تحریر ان کے لیے تحفہ ہے۔ آپکی بات ڈاٹ کام کی جانب سے ایک نیا سلسلہ ( آئیے گھر بیٹھے بغیر انویسٹمنٹ کے پیسے کمائیں) Let's earn money at home with no investment. شروع کیا جارہا ہے اور یہ اس سلسلے کی پہلی تحریر ہے۔ اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد تیز ترین انٹرنیٹ کے دور میں گھر بیٹھے پیسے کمانے کے لیے ٹپس فراہم کرنا یے۔ سوشل میڈیا پر روزانہ کئی کئی گھنٹے ضائع کرنے کی بجائے اس وقت کو قیمتی بنانے کے لیے یہ سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اور اس سلسلے میں بھرپور کوشش ہوگی کہ ہفتے میں تین یا چار تحریریں ضرور شیئر کی جائیں تاکہ دلچسپی رکھنے والے احباب اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور مرد و خواتین گھر بیٹھے ہر مہینے معقول آمدنی کماسکیں۔ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا چاہ


پاکستان کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ ایک تجزیہ
 
سب سے پہلے بطور ایک کرکٹ فین ہونے کے ناطے ہم نجم سیٹھی صاحب کو پاکستان سپرلیگ کیلئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات پر انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایک ایسے وقت میں یہ دیا روشن کیا جب پاکستان کرکٹ اندھیوں اور طوفانوں کی زد میں تھی جسکی وجہ سے ہمارے کرکٹ کے میدانوں میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبا ت کا انتظام کیا جارہاتھا۔ہمارا پڑوسی ملک ہمیں تکلیف پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ، پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کا نا ہونا بھی ہمارے پڑوسی کی سازشوں کا نتیجہ ہی ہے۔ یہ خدا کی نعمت ہے کہ پاکستانی قوم جذبہ حب الوطنی سے مالا مال ہے ، اس جذبے نے ہی پاکستان میں کرکٹ کو مرنے نہیں دیا ۔آج جب پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہوچکا ہے اور یہ دنیا کی دیگر لیگز کی طرح مقبولیت کے ریکارڈ بنا رہی ہے اور اپنے عروج کی بلندیوں کو چھو رہی ہے تو یقیناًہمارے دشمنوں کے دلوں پر خنجر چلنے کے مترادف محسوس ہورہی ہوگی۔سوائے پہلے ای


فیس بک پیج

مقبول ترین

تعارف / انٹرویو

آج کے کالم و مضامین

اہم خبریں

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

ویڈیوز
اشتہارات

آپکی بات ڈاٹ کام آپ کی اپنی ویب سائٹ ہے ، ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved