ایم ایس ایف کے نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں ،محمدافضل منشا
 
ڈسکہ (محمدامین رضا مغل)سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمدافضل منشاءنے کہا ہے کہ ایم ایس ایف کے نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں اور قابل فخر ہیں وہ طلباءجو اس پارٹی کا حصہ ہیں جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ آفس منشاءپلازہ میں ایم ایس ایف کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں ہونے کے باوجود لوگوں کی مسلم لیگ ن میں جوق درجوق شمولیت ہی اس پارٹی کی مقبولیت کی وجہ ہے اس موقع پر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ رانا رضا، ایم ایس ایف کے تحصیل صدر طیب ڈوگر سابق تحصیل صدر ارمان گھمن، سٹی چیئرمین علی بٹ، وائس چیئرمین ملک مجاہد، حسن شاہ، عاطی شاہ، حامی شاہ، ہارون گوندل، عاصم گجر، روباجٹ، سنی رانا سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی  


ملک میں سیاسی کشمکش کا فائدہ کون اٹھائے گا۔؟
 
میری یہ تحریر پڑھنے والوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان میں ایک طویل عرصے سے دو بڑی سیاسی جماعتیں یکے بعددیگرے حکومت کرتی چلی آرہی ہیں کبھی پاکستان مسلم لیگ ن تو کبھی پاکستان پیپلزپارٹی لیکن 2018کے انتخابات کے بعد ایک تیسری جماعت پاکستان تحریک انصاف ان دونوں بڑی جماعتوں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے اقتدار میں آگئی ،جس کے بارے میں اس وقت کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں یہ سوالات پہلے تو کچھ اس قسم کے تھے کہ تحریک انصاف آئی ہے یا لائی گئی ہے ؟ جبکہ اب موجودہ عوامی یا تجزیاتی لوگوں کے سوالات کچھ یوں ہیں کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرپائے گی یا نہیں ؟ کیونکہ جس انداز میں تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل عوام میں جو امید کے دیئے جلائے تھے وہ اقتدار ملنے کے بعد سے لیکر اب تک اپنی لو کو کھونے لگے ہیں اور ایسا محسوس ہوتاہے کہ زراسی تیز ہواچلی تو کہیں یہ چراغ بجھ ہی نہ جائیں ،خیر ان تمام تر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ اس ملک کی دو


ایم ایس ایف کے نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں ،محمدافضل منشا
 
ڈسکہ (محمدامین رضا مغل)سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمدافضل منشاءنے کہا ہے کہ ایم ایس ایف کے نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں اور قابل فخر ہیں وہ طلباءجو اس پارٹی کا حصہ ہیں جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ آفس منشاءپلازہ میں ایم ایس ایف کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں ہونے کے باوجود لوگوں کی مسلم لیگ ن میں جوق درجوق شمولیت ہی اس پارٹی کی مقبولیت کی وجہ ہے اس موقع پر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ رانا رضا، ایم ایس ایف کے تحصیل صدر طیب ڈوگر سابق تحصیل صدر ارمان گھمن، سٹی چیئرمین علی بٹ، وائس چیئرمین ملک مجاہد، حسن شاہ، عاطی شاہ، حامی شاہ، ہارون گوندل، عاصم گجر، روباجٹ، سنی رانا سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی  


اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے
 
،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے! (شکیل قمر مانچسٹر) اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ ہی اخبارات کے کالموں میں بہت سی معلومات اور تجاویز شائع ہوتی رہتی ہیں اگرچہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور یہ خیال بالکل بھی درست نہیں ہے کہ یہ تمام مسائل ایک ہی جست میں حل ہو جایں گے لشٹم پشٹم ہم اس کے لئے اپنی کوشش جاری رکھیں گے جب تک کہ اوورسیز پاکستانیوں کے تمام مسائل حل نہیں ہو جاتے موجودہ دورِ حکومت میں مرکزی حکومت اور پنجاب کی صوبائی حکومت نے کچھ اقدام ایسے کیئے ہیں جس سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کی طرف پیش رفت ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے مگر ابھی تک جو اقدام اُٹھائے گئے ہیں اُن کی رفتار بہت سُست ہے بلکہ کچھ معاملات میں تو مسائل کے حل کے لئے کئے جانے والے اقدام صرف دکھاوے کی حد تک ہیں اُن میں کسی قسم کی پیش رفت ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی بیشتر معاملات میں بیوروکریسی آڑے


فیروز ناطق خسرو کی غزل کا ایک رنگ
 
دل میں کھٹکتی اور ضمیرکی روشن صدا کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے کئی طریقے اس جہان میں متعارف ہیں. ہر ایک اپنے اپنے دائرہ کار میں مصروف عمل ہے .چنداں کی مقبولیت کا ستارہ روشن اور کئ سیاہی کے مزے میں مست ہیں. مگر شاعری ایک ایسی چیز ہے کہ اس جہت سے اپنے مقصد کی تشہیر کرنے والوں نے دنیا میں منزل مقصود کو بہت جلد پایا. انقلابات کے برپا کرنے میں, جہاد میں مجاہدین کی صفوں میں جوش پیدا کرنے میں, گمراہ کو راہ راست پہ لانے میں اور زبان ولسان کو تادیر قائم رکھنے میں شاعری کا اہم کردار رہا ہے اور پھر اس کی مختلف اصناف میں غزل ایک ایسی صنف ہے کہ جس نے عوام الناس میں مقبولیت اختیار کر لی ہے وجہ شاید یہ ہے کہ اس کے ابیات میں تسلسل نہیں ہوتا انہیں یاد رکھنا آسان ہوتا ہے اور ایک کامل مضمون ایک بیت میں درج ہوتا ہے .بہت کم غزلیں ایسی ملتی ہیں جن کے تمام ابیات میں تسلسل پایا جاتا ہے.غزل نے بہت سارے مدارات میں سفر طے کرکے اتنی وسعت پیدا کر لی ہے کہ ہر موضوع ک


گھی شکر اور مکھن لگانا (طنزومزاح)
 
لسی،مکھن اور گھی شکر کا پنجاب میں اتنا ہی احترام کیا جاتا ہے جتنا کہ ہندو دھرم میں گائو ماتا یا دھرتی ماتا کا کیا جاتا ہے،ہمارے ہاں مکھن کھانے اور’’ لگانے‘‘کے علاوہ دیہی علاقوں میں بچوں کا نام بھی’’ مکھن ‘‘رکھنے کے کام آتاہے۔مکھن نام رکھنے سے شادی سے قبل تو کوئی مسئلہ درپیش نہیں آتا مگر شادی کے بعد یہ نام اس لئے مسئلہ کا باعث بن جاتا کہ ہمارے ہاں اکثر خواتین اپنے خاوند کو نام سے نہیں پکارتیں،چونکہ ہمارے ہاں دیہی اور سیدھی سادھی خواتین براہ راست خاوند کا نام لینا معیوب خیال کرتیں ہیں تو کبھی لسی میں مکھن کو دیکھ لیتیں تو نام لینے کی بجائے کہتی ہیں کہ دیکھو لسی میں منے کے ابا(مکھن) تیر رہے ہیں۔یا لسی میں سے گڑیا کے ابو(مکھن) کو نکال کر گرم گرم روٹی پر رکھ کے دیتی ہوں،یا پھر گڈو کے ابا(مکھن) کو سالن میں ڈال کر کھانے سے بچے صحت مند رہتے ہیں،اور اگر حاملہ خواتین ننھی کے ابا(مکھن) کو کھائیں تو بچہ توانا اور گورا چٹا پیدا ہوتا ہے


استاد کا مقام اور ذمہ داریاں
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں دوہراہ تعلیمی نظام رائج ہے، اگر والدین صاحب استطاعت ہیں تو وہ اپنے بچوں کو بہترین سے بہترین تعلیم دلوا سکتے ہیں۔۔۔ اندرون ملک یا بیرون ملک جیسے چاہیں ،پریشانی تو متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے ہے ، متوسط طبقے سےتعلق رکھنے والے افراد کو یہاں پر موجود نسبتاً بہتر اسکول کا انتخاب کرنا ہوتا ہے مگر یہاں بات اسکول یا اس کے کورس کی نہیں بلکہ استاد کی ہو رہی ہے ایک عام متوسط طبقے کے شہری کا بچہ بھی بہترین تعلیم وتربیت حاصل کرسکتا ہے بشرط یہ کہ اسے واقعی استاد اور معلم میسر آ جائے یعنی" علم دینے والا" استاد یعنی سکھانے والا" لیکن کیا واقعی آج موجودہ دور کے استاد ان لفظوں پر پورا اترتے ہیں..؟ سب سے پہلے تو ٹیچرز کے یا استاد کے اصل فرائض کیا ہیں ؟کیا محض کلاس میں آنا طوطے کی طرح بچوں کو رٹے لگوانا،یا مخصوص پلانر کے مطابق پڑھانا ہی استاد کا اصل مقصد ہے۔۔؟ جی نہیں، استاد کو ہمارے مذہب نے جو عزت و


ڈائری سے مکالمہ : کپاس کا سیزن ۔۔۔ تحریر : مدیحہ ریاض
 
ڈئیر ڈائری آج میں تمہیں زندگی کی ایک اٹل حقیقت بتانے لگی ہوں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم جس چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں وہ ہے پیسہ ۔ہر انسان سونے چاندی کا چمچ لے کر پیدا نہیں ہوتا اور ہر انسان غربت کی چکی میں بھی نہیں پستا۔ پیسہ انسان کی بنیادی ضرورت ہے اور پیسہ کے بغیر انسانی زندگی کا تصور ہی ناممکن ہے۔ زندگی بسر کرنے کرنے کے لئے پیسے کی کی اہمیت اپنی جگہ مسلط و قائم ہے ۔ ڈئیر ڈائری تمہیں تو معلوم ہے کہ پچھلے دنوں کپاس کا سیزن عروج پر تھا ۔چھوٹا بڑا غرض ہر کوئی اس سیزن سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے میں مصروف تھا اور مصروف بھی کیوں نہ ہوتا کیونکہ اسی سیزن کے بدولت ہی غریب گھروں میں دو وقت کا چولہا جلتا ہے تو دوسری طرف متوسط طبقے کے گھروں میں جہیز بنتا ہے۔ مائیں صبح منہ اندھیرے گھر سے نکلتی ہیں تو شام ڈھلے گھر واپس لوٹتی ہیں ۔صرف اور صرف پیٹ کی خاطر ،اولاد کی خاطر ۔اچھے دنوں کی آس انھیں بوڑھا ہونے نہیں دیتی ۔ڈئیر ڈائری یہ کپاس کا سیزن؂ کنواری


آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب
 
لاہور ( عارف اے نجمی سے) باری سٹوڈیو میں آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب اور منچلے بینڈ اور آر کے پروڈکیشنز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’محبت کے انگارے ‘‘کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور فلم سٹار ولی بخاری،سلطان بلا، فلم سٹار دیا ملکہ اور دیگر شوبز ستاروں کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کلچر ونگ کے صدر محمد عتیق ملک ، آر کے پروڈکیشن کے ڈائریکٹر خرم شہزاد، جنرل مینجر زہرا بیگ کلک میگزین کے ایڈیٹر مختار احمد، رائل ٹی وی کے وسیم احسن، ڈاکٹر سلمان، ڈائریکٹر ممتاز حسین، رائٹر ناصر ادیب پروڈیوسر جانی نرالا سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی ،تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آر کے پروڈکیشنز کے ڈائریکٹر خرم شہزاد نے کہا ہماری پروڈکیشنز کا موقف صرف نیو چہروں کو متعارف کروانا ہے جن میں کچھ کرنے کا جنون ہے لیکن وہ کسی وجہ سے آگے ن


ورلڈ ٹی ۔ بی ڈے ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر میاں عدیل عارف
 
دنیا میں ہر سال 24مار چ کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ٹی ۔ بی ڈے منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں بیماری کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے ۔ اس سال سے یہ دن It's Time For Action. It's Time To End TB. کے تھیم کے تحت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے ۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ہر دن دنیا میں تقریباً 4000ہزار افراد اس بیماری کا شکار بن جاتے ہیں ۔ 2008ء میں عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی کا تیسرا حصہّ اس بیماری کا شکار ہے ۔ پاکستان ٹی۔بی سے متاثر ہ ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے ۔ پاکستان میں ہر سال 5لاکھ نئے مریض سامنے آتے ہیں ۔ اور سالانہ تقریباً 70ہزار افراداس مرض سے لڑتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔ 24مارچ 1882ء کو رابرٹ کوچ نے پہلی دفعہ ٹی ۔بی کے بیکٹریا کو الگ کیا اور اسے ایک متعدی بیماری قرار دیا ۔ 1946ء مین پہلی دفعہ ٹی ۔ بی کے خلاف کام کرنے والی دوائی Streptomycin تیار کی گئی ۔ ٹی ۔ بی (Tubercuiosis) کوسل اور


فری لانسنگ کیا ہے اور بطور فری لانسر گھر بیٹھے کس طرح پیسے کمائے جاسکتے ہیں ؟
 
What is freelancing? How to make money as a home based freelancer. آپ نے فری لانسنگ کا لفظ یقینا کئی بار سنا ہوگا اور ہوسکتا ہے آپ میں سے بہت سے احباب بطور فری لانسر کام کر رہے ہوں گے لیکن جو احباب اس حوالے سے جاننے کے خواہشمند ہیں میری یہ تحریر ان کے لیے تحفہ ہے۔ آپکی بات ڈاٹ کام کی جانب سے ایک نیا سلسلہ ( آئیے گھر بیٹھے بغیر انویسٹمنٹ کے پیسے کمائیں) Let's earn money at home with no investment. شروع کیا جارہا ہے اور یہ اس سلسلے کی پہلی تحریر ہے۔ اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد تیز ترین انٹرنیٹ کے دور میں گھر بیٹھے پیسے کمانے کے لیے ٹپس فراہم کرنا یے۔ سوشل میڈیا پر روزانہ کئی کئی گھنٹے ضائع کرنے کی بجائے اس وقت کو قیمتی بنانے کے لیے یہ سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اور اس سلسلے میں بھرپور کوشش ہوگی کہ ہفتے میں تین یا چار تحریریں ضرور شیئر کی جائیں تاکہ دلچسپی رکھنے والے احباب اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور مرد و خواتین گھر بیٹھے ہر مہینے معقول آمدنی کماسکیں۔ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا چاہ


ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز ، چیمپئن شپ کا افتتاح ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر طار ق محمود نے کیا
 
لودھراں ( جمال خان سے ) ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز ۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمود نے کیا ۔ ان کے ہمراہ فرینڈز گروپ کے چیئرمین ظفر خان ، ہاشم علی ، علاؤالدین یوسف ، سید تنویر عاشق بخاری اور جمشید مجید بھی ساتھ تھے ۔ ڈی ایس او طارق محمود نے بیٹ کے ساتھ شارٹ کھیل کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ چیمپئن شپ کے افتتاحی دو میچز کے فیصلے ۔ رائزنگ سٹار اور داتا ہجویری کا میچ نیو اسٹیڈیم لودھراں میں کھیلا گیا ۔ داتا ہجویری نے پہلے کھیلتے ہوئے 212رنز بنائے ۔حاجی ناصر نواز نے تین وکٹ حاصل کیں ۔ جواب میں رائزنگ سٹار نے ہدف بآسانی بنا لیا ۔ حاجی ناصر نواز نے 80،سید عمران شاہ بخاری نے40اور شان نے 30رنز بنائے ۔ حاجی ناصر مین آف دی میچ قرار ۔ دوسرا میچ پرنس کرکٹ کلب اور ڈیسنٹ کرکٹ کلب کے درمیان ترین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ۔ پرنس کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پرنس کرکٹ کلب نے 233


فیس بک پیج

مقبول ترین

تعارف / انٹرویو

آج کے کالم و مضامین

اہم خبریں

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

ویڈیوز
اشتہارات

آپکی بات ڈاٹ کام آپ کی اپنی ویب سائٹ ہے ، ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved