کیور پاکستان اور کراچی تاجر الائنس کے تعاون سے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد
 
کراچی (نمائندہ خصوصی) کیور پاکستان اورکراچی تاجر الائنس کے تعاون سے غریب ، مسکین اور یتیم بچوں کے لیے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد ، پروگرام کے مہمان خصوصی کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا اور معروف سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستارسمیت دیگر اعلیٰ شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھی جبکہ ڈی آئی جی عامر فاروقی نے خصوصی طور پر اس پروگرام میں شرکت کی، تمام مہمان خصوصی حضرات نے اپنے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا۔ اس موقع پر معروف تاجر رہنماء ایاز میمن موتی والا نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیرت عباس سمیت تمام تارکین وطن اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی کوششوں سے یہ خوشیوں کا بازا ر لگا ہواہے، جبکہ ہم فرحان اصفہانی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہتے ہیں جن کے دل انسانی ہمدردیوں سے بھرے پڑے ہیں اس موقع پر ایاز میمن موتی والا نے دوہا جیولرز اور دیگر سماجی تنظیموں کیساتھ مل کر غریب، مسکین ، یتیم


حکومت کا شریف برادران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
 
تحریک انصاف کی حکومت نے رائے ونڈ میں شریف خاندان کی رہائش گاہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ہوائی سفری اخراجات کے کیس کو نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے میڈیا افتخار درانی کا کہنا تھا سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 60 کروڑ روپے اپنے ہوائی سفر پر خرچ کیے اور رائے ونڈ کی سیکیورٹی پر بھی 60 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے حق میں جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جہاز اور ہیلی کاپٹر صرف عوامی خدمت کی ذمہ داری نبھانے کے لیے استعمال کیے اس لیے ان اخراجات کو فضولیات کے ضمرے نہیں ڈالا جاسکتا۔انہوں نے وضاحت دی کہ شہباز شریف نے بطور وزیراعلی اپنے استحقاق اور قانون کے مطابق یہ سہولت لی جبکہ سول ایوی ایشن نے پنجاب حکومت کا جہاز ناقابلِ پرواز قرار دیا تھا، تاہم وہ قومی بچت کی خاطر زندگی کا خطرہ مول لے کر پھر بھی اسے استعمال کرتے رہے یہ سب


کیور پاکستان اور کراچی تاجر الائنس کے تعاون سے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد
 
کراچی (نمائندہ خصوصی) کیور پاکستان اورکراچی تاجر الائنس کے تعاون سے غریب ، مسکین اور یتیم بچوں کے لیے مال آف اسمائل 2019کا انعقاد ، پروگرام کے مہمان خصوصی کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا اور معروف سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستارسمیت دیگر اعلیٰ شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھی جبکہ ڈی آئی جی عامر فاروقی نے خصوصی طور پر اس پروگرام میں شرکت کی، تمام مہمان خصوصی حضرات نے اپنے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا۔ اس موقع پر معروف تاجر رہنماء ایاز میمن موتی والا نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیرت عباس سمیت تمام تارکین وطن اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی کوششوں سے یہ خوشیوں کا بازا ر لگا ہواہے، جبکہ ہم فرحان اصفہانی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہتے ہیں جن کے دل انسانی ہمدردیوں سے بھرے پڑے ہیں اس موقع پر ایاز میمن موتی والا نے دوہا جیولرز اور دیگر سماجی تنظیموں کیساتھ مل کر غریب، مسکین ، یتیم


اس وقت تک کیلئے ایک ہوجائیں!
 
پاکستان ہر روز ایک نئے حادثے کا شکار ہوجاتا ہے ، قوم ہر روز ایک نئی قیامت پر سینہ کوبی کرنے بیٹھ جاتی ہے ۔مگر افسوس ہم اپنی صفوں میں گھس بیٹھئے میر جعفر اور میر صادق کو نہیں پہچان پارہے ہیں ، بلکہ ہم تو انہیں کے کاندھوں پرسر رکھ کر اپنا دکھ کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ معلوم نہیں کیوں ہمارا حافظہ اتنا کمزور کیوں ہے یاپھر ہم خودغرضی کے اندھے کنویں میں گر چکے ہیں جہاں سوائے اپنے کچھ اور سجھائی ہی نہیں دیتا۔ ایک بار پھر ہم نے کسی کی لگائی ہوئی آگ میں اپنے پیاروں کو جھونک دیا۔ جی ہاں ہمیں حقیقی طور پر نہیں معلوم کے یہ داعش کیا بلا ہے کیونکہ ہم بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے عادی ہیں (لکیر کہ فقیر ہیں)۔کوئی باہر سے بیٹھ کر ہمیں بتاتا ہے کہ آپ کے گھر میں یہ ہورہا ہے تو ہم بغیر کسی تصدیق کئے گھر کو آگ لگا دیتے ہیں اور اپنے لئے صف ماتم بچھالیتے ہیں۔کیا ہم لوگ کب اس گرداب (جن میں ہم پھنسے ہوئے ہیں) سے باہر نکلینگے؟کسی معصوم بچے کی طرح ہم لوگ کسی ک


یہ روایت کے امیں اور یہ جدت کے نقیب ۔۔۔ سچ بتاؤں تو میں دونوں سے بہت بد ظن ہوں
 
میں نہ اپنوں سے نہ غیروں سے بہت بدظن ہوں ان دنوں اپنی ہی سوچوں سے بہت بدظن ہوں اب تو یہ شک بھی گزرتا ہے کہ میں ہوں ہی نہیں اپنے ہونے کے حوالوں سے بہت بدظن ہوں یہ روایت کے امیں اور یہ جدت کے نقیب سچ بتاؤں تو میں دونوں سے بہت بد ظن ہوں ان کے لہجے میں تصنع ہے ، رویے میں نفاق میں ترے شہر کے لوگوں سے بہت بدظن ہوں روکتے ہیں جو مری دھوپ، مری نشو و نما ایسے بے فیض درختوں سے بہت بدظن ہوں زندگی تجھ سے محبت تو مجھے اب بھی ہے ہاں مگر تیرے تقاضوں سے بہت بدظن ہوں یہ جگاتے نہیں تعبیر کی خواہش تیمور خواب گر میں ترے خوابوں سے بہت بدظن ہوں


گرم انڈے سے گندے انڈے تک
 
اپنے ہی گھر کی بیل بجا کر منتظر تھا کہ ابھی میرا بیٹا اسما عیل گیٹ کھولنے سے قبل بآواز بلند پوچھے گا کہ کون؟کہ اتنے میں گلی کی نکڑ سے بہت ہی مترنم مگرپرسوز صدا میری سماعتوں سے ٹکرائی کہ ’’آ۔۔نڈے۔۔۔گرم آ۔۔۔نڈے‘‘بچے کی آواز کی سماعت مجھے پردہ تخیل میں بھٹو کے اس بیان کی باز گشت سنائی دی کہ مجھے معلوم ہے میری پارٹی میں کچھ گندے انڈے بھی موجود میں جنہیں میں اپنے پاؤں کی ٹھوکر سے نکال باہر کرونگا۔بھٹو کا یہ بیان اس لئے سنا سنایا محسوس ہوا کہ قیام پاکستان کے فورا بعد جب محمد علی جناح سے سیاسی ٹیم کے حوالہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بھی ایسے ہی خیالات کا اظہار فرمایا تھا کہ’’مجھے معلوم ہے کہ میری پارٹی میں کچھ کھوٹے سکے بھی موجود ہیں‘‘قائد اعظم کی حیات ان سے وفا نہ کر پائی جس کی وجہ سے وہ تمام کھوٹے سکے پارٹی میں موجود رہے۔ایسے ہی کچھ سکے جو بھٹو دور میں گندے انڈے بن چکے تھے انہی سکوں اور انڈوں کے ہاتھوں بھٹو جیسا سیاسی شاطر بلیک


بشریٰ رحمٰن کی صدارت میں حلقہ ارباب ذوق لاہور کا تنقیدی اجلاس
 
اتوار،20جنوری2019، کی شام حلقہ اربابِ ذوق ،لاہور،حالیہ سیشن کا43واں اجلاس سیکرٹری حلقہ عقیل اختر اور جوائنٹ سیکرٹری بابرریاض نے پاک ٹی ہاؤس، لاہور میں منعقد کرایا ۔اِس تنقیدی اجلاس کی صدارت محترمہ بشریٰ رحمٰن نے کی ۔بابر ریاض کی پیش کردہ گزشتہ اجلاس کی کاروائی کی توثیق کے بعدِ صدر صاحبہ نے اجلاس کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے ثانیہ شیخ کو اپنی نظم ’’بے مصرف‘‘ پیش کرنے کی دعوت دی۔ نظم کے بعد سلمیٰ اعوان نے اپنا افسانہ ’’حاصلِ زیست ‘‘ اور شہزاد تابش نے اپنی غزل تنقید کے لیے پیش کی ۔تینوں تخلیقات پر حاضرین کی طرف سے بھرپور گفتگو کی گئی اورپیش کردہ تخلیقات کے عیوب و محاسن پر روشنی ڈالتے ہوئے مجموعی طورپر کامیاب قراردیاگیا ۔ گفتگو میں حصہ لینے والوں میں حسین مجروح، شفیق احمد خان، سلیم سہیل، جاوید انور، حمید رازی، قاضی ظفراقبال، صابرعلی صابر، خالد رامے، ن ع صابر،جاوید قاسم، آفتاب خان، حیدرعدیل ، جنیدرضا اورحمیدہ کشور چوہدری وغ


ماما ماما مجھ کو بچا لو
 
ON KASUR INCIDENT August 2017ننھا سا پیارا سا بچہ رات کے پچھلے پہر میں ڈر کراٹھ کر بیٹھ گیا ہےماما ماما .....مجھ کو بچا لومجھ کو کنویں میں لٹکا دیں گےکاٹن کا جو کرتا ماما پیار سے آپ نے سی کے دیا ہے اس کو داغ لگا دیں گے پھر مجھ کو جھنجھوڑیں گے پھر مجھ کو تڑپا دیں گے ماما ماما ........مجھ کو چھپا لو جلادوں سے مجھ کو بچا لو ماما ماما بات سنو نا میں اسکول نہیں جاؤں گا دوست میرے طعنے دیں گے کیسے پڑھوں گا کیسے بڑھوں گا روشن نام میں کیسے کروں گا ماما میرا جرم بتاؤ جس کی سزا میں نے پائی ہے اب تو ہر اک سانس میں جیسے رسوائی ہی رسوائی ہے  ماما یہ حاکم سے پوچھو کب حالات اچھے ھوں گے کچھ تو وہ اقدام کریں گے ان کے بھی تو بچے ھوں گے؟؟؟عابد عمر


ذرا نہیں۔۔۔۔۔۔ پورا سوچیے!!!
 
"آجاؤ جویریہ۔۔۔۔ میں نے نماز ادا کر لی ہے۔۔۔۔۔۔ اب تم بھی ادا کر لو۔۔۔۔" فریحہ نے نوٹس پکڑے کسی سوچ میں گم جویریہ کو ٹہوکا دیتے ہوے کہا۔۔۔۔ وہ دونوں یونیورسٹی کے پرئیر ہال میں تھیں... جویریہ جھٹ اٹھی۔۔۔۔ اب نماز ادا کرنے کی باری اس کی تھی۔۔۔۔ نماز کی ادائیگی کے بعد دونوں کا رخ کیفے ٹیریا کی طرف تھا۔۔۔۔ کیفے ٹیریا میں کافی گہما گہمی تھی۔۔۔ "بھئ میں تو چاٹ کھاؤں گی ۔۔۔۔۔اور وہ بھی تیز مصالحے والی۔۔۔۔۔" جویریہ اور۔۔۔۔۔ کیفے میں آ کر چاٹ کے علاوہ کسی اور کھانے کی چیز کا نام لے۔۔۔۔۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا تھا۔۔۔۔ "اچھااااااا۔۔۔۔۔۔اور میرے لیے فرائز آرڈر کرنا" "جی اور کوئی حکم۔۔۔۔۔۔۔" جویریہ کی اس بات پر دونوں مسکرا دیں۔۔۔ اور پھر وہ آرڈر کرنے چل پڑی۔۔۔۔ آرڈر آچکا تھا۔۔۔۔ "یار تم سے ایک بات کرنی ہے۔۔۔۔ " جویریہ نے سنجیدگی سے کہا۔۔۔ "ہاں ہاں۔۔۔ ضرور کرو!!" فریحہ نے فرائز کھاتے ہوے کہا۔۔۔ "آج تم بیٹھ کر نماز ادا کر رہی تھی؟؟" "ہا


فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں ہر نوجوان کو اپنا عکس نظر آئے گا،شمس رانا
 
لاہور(شوبز رپورٹر)وقت کے مصروف ترین فلمسٹار شمس رانا کا اپنی نیو پنجابی فلم کے بارے میں کہنا ہے کہ فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں ہر نوجوان کو اپنا عکس نظر آئے گا اس فلم کو پنجاب کے حقیق کلچر پر بنایا جا رہا ہے اور فلم کی کہانی بہت ہی جاندار ہے میں اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں ، فلم کے پرڈیوسر باؤ اصغر علی اور مصنف ہدیتکار باسو چوہدری ہیں ،شمس رانا نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میری نئی آنے والی تمام فلمیں ہی کامیاب ہوگئی کیونکہ میں ہر فلم میں عوامی ڈیماڈ کے مطابق کردار ادا کررہا ہوں یہی میری بڑی کامیابی کاراز ہے۔


صحت کی سہولتوں کا فقدان
 
بدقسمتی دیکھئے کہ ہراج خاندان کا اقتدارہو یا ڈاھا فیملی کا عروج عبدالحکیم اور عبدالحکیم کی عوام کو ہمیشہ ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا اور پھینک دیا گیا ہمیشہ سے ضلع خانیوال عبدالحکیم پر حاکم رہا ہے اور ضلع خانیوال نے اپنی حاکمیت برقرار رکھنے کے لیے عبدالحکیم پر اکاس بیل کا کردار ادا کیا اکاس پیلے رنگ کی ایک بل دار بیل ہوتی ہے وہ جس درخت پر چڑھ جاے اس کو پھلنے پھولنے نہیں دیتی یہی حال خانیوال نے عبدالحکیم کا کیا ہے عبدالحکیم گزشتہ 20 سالوں سے ہلکی آنچ پر سلگ رہا ہے اور ہر الیکشن میں سیاستدان مختلف نعروں سے اس سلگتی آگ کا عوام کو ایندھن بناتے ہیعبدالحکیم چونکہ نواحی دیہات پر مشتمل علاقہ ہے اور یہاں پر تعلیم کی شدید کمی ہے اس لیے عوام میں سیاسی شعور کم تھا مگر اب حالات بدل چکے ہیں اس کی سب سے بڑی مثال عبدالحکیم میں ہر ادارے کا سکول ہے آنے والے دس سالوں میں عبدالحکیم کی عوام میں 40 فیصد پڑھے لکھے مکمل سیاسی شعور رکھنے والے نوجوا


ہنڈا 125 کا نیا ماڈل 2019 سامنے آگیا ، نئی ہنڈا 125 میں پانچ گیئر ہوں گے۔۔۔دیگر تفصیلات جانیے
 
ہنڈا 125 کا نیا ماڈل 2019 سامنے آگیا ، نئی ہنڈا 125 میں پانچ گیئر ہوں گے۔ یہ موٹرسائیکل 2 ورژن میں دستیاب ہوگی جن میں سے ایک بیسک اور دوسرا اسپیشل ایڈیشن ہے۔ ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ موٹرسائیکل فور اسٹروک او ایچ وی ائیرکول انجن سے لیس ہوگی جبکہ اسے اسپورٹس لک دیا گیا ہے۔اس موٹرسائیکل میں سیلف اسٹارٹ اور کک اسٹارٹ دونوں آپشنز دیئے گئے ہیں جبکہ اس کے فیول ٹینک میں 12.3 لیٹرز پٹرول کی گنجائش موجود ہے۔اس موٹرسائیکل میں 5 اسپیڈ گیئرز دیئے گئے ہیں۔ یہ موٹرسائیکل بلیک، ریڈ اور بلیو رنگوں میں دستیاب ہوگی۔ اس کے بیسک ماڈل کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 900 روپے جبکہ اسپیشل ایڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہونڈا موٹر سائیکل کے دو ماڈل سی ڈی 70 سی سی اور سی جی 125 کی طلب زیادہ ہے اور دونوں پریمیم رقم میں تاحال فروخت ہو رہی ہیں۔(بشکریہ ڈان نیوز)


سابق کپتان وسیم اکرم سرفراز احمد کی حمایت میں بول پڑے ، تفصیلات جانیے
 
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم سرفراز احمد کی حمایت میں بول پڑے ، ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کپتان کی تبدیلی کی بجائے سرفراز احمد کو وقت دینا چاہیے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم میں اس وقت کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو سرفراز احمد کا متبادل ہو، ٹیسٹ کرکٹ ایک مشکل فارمیٹ ہے اس لیے میرے خیال میں سرفراز کو تھوڑا وقت دینا چاہیے۔ انہوں نے 'مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ ہم اس بات پر حیران کیوں ہیں کہ پاکستانی بلے باز وہاں ناکام ہو رہے ہیں، ہم بھی جب وہاں کھیلتے تھے تو ہمیں بھی مشکل ہوتی تھی کیونکہ وہاں کی پچز ہماری پچز سے مختلف ہیں۔' ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں مستقبل میں یہ لائحہ عمل اپنانا چاہیے کہ ہم جب بھی جنوبی افریقہ، آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں کھیلنے جائیں تو سیریز سے قبل کم از کم دو فرسٹ کلاس میچز کھیلیں تاکہ باؤلرز اور بیٹسمین پچ کا بہتر اندازہ کر سکیں۔'مزید تفصیلات کے لیے ڈان نیوز کی یہ ویڈ


فیس بک پیج

مقبول ترین

تعارف / انٹرویو

آج کے کالم و مضامین

اہم خبریں

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

ویڈیوز
اشتہارات


آپکی بات ڈاٹ کام آپ کی اپنی ویب سائٹ ہے ، ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved